تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیماب طَبْع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیماب طَبْع کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
موضوعات: کنایۃً
سِیماب طَبْع کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- ۱. رک : سیماب صفت ؛ ( کنایۃً) چُلبلا ، شوخ ، چنچل.
- ۲. سِیماب کی سی خاصیت والا، بے چین طبیعت ، بے قرار
شعر
مہر طلعت زہرہ پیکر مشتری رو مہ جبیں
سیم بر سیماب طبع و سیم ساق و سیم تن
English meaning of siimaab-tab'
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- mercurial nature, disturbed
- restless, wandering, straying
सीमाब-तब' के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- सीमाब की सी विशेषता वाला, बेचैन प्रकृति का, बेक़रार प्रतीकात्मक: चुलबुला, शोख़, चंचल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیماب طَبْع)
سِیماب طَبْع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔