تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلاطِین" کے متعقلہ نتائج

سَلاطِین

بادشاہ، سلطان

سَلاطِین زادَہ

شاہی خاندان سے نسبت رکھنے والا ، شہزادہ نیز بادشاہ یا اس کے بھائی بند کا بیٹا ۔

سَلاطِین زادی

بادشاہ کے کسی رشتہ دار کی بیٹی ، شہزادی ۔

سَلاطِینِ باتَمکِین

زبردست بادشاہ، رعب داب یا دبدبے والے بادشاہ

مُلُوک و سَلاطِین

بادشاہ اور بااختیار امرا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلاطِین کے معانیدیکھیے

سَلاطِین

salaatiinसलातीन

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: سُلْطان

اشتقاق: سّلَّطَ

سَلاطِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بادشاہ، سلطان
  • شہزادے، پہلے بادشاہوں کی اولاد، شاہی خاندان کے لوگ

شعر

English meaning of salaatiin

Noun, Masculine, Plural

  • kings, monarchs, satraps, sovereign, emperors
  • princes, members of royal family

सलातीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बादशाह लोग, शासकगण
  • राजकुमार, राज-परिवार के लोग

سَلاطِین کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلاطِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلاطِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone