تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِیغَہ" کے متعقلہ نتائج

صِیغَہ

سانچے میں ڈھلی ہوئی چیز

صِیغَہ دار

محکمہ کا افسر ، شعبہ کا سربراہ ؛ خاندان یا قبیلہ کا سردار، مُکھیا۔

صِیغَہ پَڑْھنا

صیغہ پڑھانا (رک) کا لازم ، ایجاب و قبول کے کلمات ادا کرنا نیز نکاح پڑھنا ، عقد کرنا۔

صِیغَہ گَرْدانْنا

کسی فعل کی پوری گردان پڑھنا، کسی بات کو بار بار دہرانا، تصریف کرنا

صِیغَہ جاری ہونا

(فقۂ جعفریہ) نکاح پڑھا جانا ، عقد ہونا.

صِیغَۂ حاضِر

मध्यमपुरुष, जिससे संमुख होकर बात की जाय (व्या.) । ।

صِیغَۂِ راز

गुह्य, गोपनीय, छिपाई जानेवाली बात।।

صِیغَۂ آبکاری

آبکاری کا محکمہ

صِیغَۂ مَجْہُول

وہ صیغہ جس میں فاعل معلوم نہ ہو، جیسے وہ پیٹا گیا یا پٹا

صِیغَۂِ غائِب

प्रथम पुरुष, जिसके विषय में बात की जाय (व्या.)।

صِیغَۂ دِیوانی

(قانون) دیوانی کا محکمہ۔

صِیغَۂ فَوجْداری

(قانون) فوجداری عدالت کا محکمہ.

صِیغَۂ مَعْروف

وہ صیغہ جس میں فاعل معلوم ہو

صِیغَۂ مَرافِعَہ

(سیاسیات) وہ محکمہ جس کو مقدمے یا اپیل کی سماعت کا اختیار ہو۔

صِیغَۂ راز میں رَہنا

کسی بات کا پوشیدہ رہنا۔

صِیغَۂِ مُتَکَلِّم

उत्तम पुरुष, जो बात करनेवाला है (व्या.) ।।

مُہتَمِمِ صِیغَہ

کسی شعبے یا شعبے کے کسی حصہ کا سربراہ ، منتظم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صِیغَہ کے معانیدیکھیے

صِیغَہ

siiGaसीग़ा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

صِیغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سانچے میں ڈھلی ہوئی چیز
  • سر رشتہ، محمکہ
  • شعبہ، شاخ نیز پیشہ یا ملازمت
  • سلسلہ، رشتہ، تعلق، نسبت
  • (قانون) دفعہ
  • دفتر
  • (صرف) حروف اور حرکات و سکنات کی تعداد اور ترتیب کے لحاظ سے لفظ کی جو صورت ہو اس کا نام صیغہ ہے، تصریف، گردان، فعل کی صورت، مثلاً صیغۂ واحد، صیغہ متکلّم وغیرہ
  • وہ کلمات عربی جو نکاح یا متعہ کے ایجاب و قبول میں یا طلاق میں پڑھے جاتے ہیں، (عموماً) اہل تشیع کا نکاح
  • (تصوّف) ہیئت کلمہ کو کہتے ہیں

Urdu meaning of siiGa

  • Roman
  • Urdu

  • saanche me.n Dhalii hu.ii chiiz
  • sar rishta, mahamkaa
  • shobaa, shaaKh niiz peshaa ya mulaazmat
  • silsilaa, rishta, taalluq, nisbat
  • (qaanuun) dafaa
  • daftar
  • (sirf) huruuf aur harkaat-o-sakanaat kii taadaad aur tartiib ke lihaaz se lafz kii jo suurat ho is ka naam siiGa hai, tasriif, gardaan, pheal kii suurat, masalan siiGa-e-vaahid, siiGa mutakallim vaGaira
  • vo kalimaat arbii jo nikaah ya mataa ke i.ijaab-o-qabuul me.n ya talaaq me.n pa.Dhe jaate hain, (umuuman) ahal-e-tashiia ka nikaah
  • (tasavvuph) haiyat kalima ko kahte hai.n

English meaning of siiGa

Noun, Masculine

सीग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साँचे में ढली हुई चीज़
  • डोर आदि का सिरा, महकमा
  • विभाग, शाखा अथवा पेशा या नौकरी
  • सिलसिला, रिश्ता, तअल्लुक़, संबंध
  • (विधिक) धारा
  • दफ़्तर
  • (सर्फ़) हुरूफ़ अर्थात अक्षर और हरकात-ओ-सकनात अर्थात मात्राओं की संख्या और क्रम के अनुसार शब्द का जो रूप हो उसका नाम सीग़ा है, तसरीफ़ अर्थात शब्दों का हेर-फेर, गर्दान, क्रिया का रूप, उदाहरणतः सीग़ा-ए-वाहिद, सीग़ा मुतकल्लिम इत्यादि
  • वे कलिमात-ए-अरबी अर्थात अरबी के वाक्य जो निकाह या मुत'आ के ईजाब-ओ-क़ुबूल में या तलाक़ में पढ़े जाते हैं

    विशेष ईजाब-ओ-क़ुबूल= निकाह के समय, दूल्हा-दुल्हन का एक दूसरे को स्वीकार करना मुत'आ= एक निश्चित अवधि के लिए एक स्त्री से विवाह करना, वह स्त्री जिससे मुत'आ किया जाए

  • (सामान्यतः) अहल-ए-तशय्यु' का निकाह

    विशेष मुसलमानों का एक संप्रदाय जो पैग़ंबर मोहम्मद के बाद हज़रत-ए-अली को पहला इमाम (और उनके बाद ग्यारह इमाम) मानता है, शी'आ

  • (सूफ़ीवाद) हैअत-ए-कलिमा को कहते हैं

صِیغَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِیغَہ

سانچے میں ڈھلی ہوئی چیز

صِیغَہ دار

محکمہ کا افسر ، شعبہ کا سربراہ ؛ خاندان یا قبیلہ کا سردار، مُکھیا۔

صِیغَہ پَڑْھنا

صیغہ پڑھانا (رک) کا لازم ، ایجاب و قبول کے کلمات ادا کرنا نیز نکاح پڑھنا ، عقد کرنا۔

صِیغَہ گَرْدانْنا

کسی فعل کی پوری گردان پڑھنا، کسی بات کو بار بار دہرانا، تصریف کرنا

صِیغَہ جاری ہونا

(فقۂ جعفریہ) نکاح پڑھا جانا ، عقد ہونا.

صِیغَۂ حاضِر

मध्यमपुरुष, जिससे संमुख होकर बात की जाय (व्या.) । ।

صِیغَۂِ راز

गुह्य, गोपनीय, छिपाई जानेवाली बात।।

صِیغَۂ آبکاری

آبکاری کا محکمہ

صِیغَۂ مَجْہُول

وہ صیغہ جس میں فاعل معلوم نہ ہو، جیسے وہ پیٹا گیا یا پٹا

صِیغَۂِ غائِب

प्रथम पुरुष, जिसके विषय में बात की जाय (व्या.)।

صِیغَۂ دِیوانی

(قانون) دیوانی کا محکمہ۔

صِیغَۂ فَوجْداری

(قانون) فوجداری عدالت کا محکمہ.

صِیغَۂ مَعْروف

وہ صیغہ جس میں فاعل معلوم ہو

صِیغَۂ مَرافِعَہ

(سیاسیات) وہ محکمہ جس کو مقدمے یا اپیل کی سماعت کا اختیار ہو۔

صِیغَۂ راز میں رَہنا

کسی بات کا پوشیدہ رہنا۔

صِیغَۂِ مُتَکَلِّم

उत्तम पुरुष, जो बात करनेवाला है (व्या.) ।।

مُہتَمِمِ صِیغَہ

کسی شعبے یا شعبے کے کسی حصہ کا سربراہ ، منتظم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِیغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِیغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone