تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیدھی آنکھ" کے متعقلہ نتائج

سِیدھی آنکھ

(کنایۃََ) لطف ، مہربانی ، پیار ، عنایت .

سِیدھی آنکھ نَہ بھانا

سخت ناپسند ہونا

سِیدھی آنکھوں بات نَہ کَرْنا

رک : سیدھے من٘ہ بات نہ کرنا .

سِیدھی آنکھ سے دیکھنا

ملتفت ہونا عنایت کی نظر سے دیکھنا .

سِیدھی آنکھوں

ہن٘سی خوشی ، بغیر بگڑے ، سلوک سے .

آنکھ سِیدھی ہونا

رسم و راہ اور موافقت کا طرز عمل برقرار ہونا، مہربانی کی نظر ہونا، مہربان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیدھی آنکھ کے معانیدیکھیے

سِیدھی آنکھ

siidhii-aa.nkhसीधी-आँख

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سِیدھی آنکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کنایۃََ) لطف ، مہربانی ، پیار ، عنایت .

Urdu meaning of siidhii-aa.nkh

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.eৃ) lutaf, mehrbaanii, pyaar, inaayat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیدھی آنکھ

(کنایۃََ) لطف ، مہربانی ، پیار ، عنایت .

سِیدھی آنکھ نَہ بھانا

سخت ناپسند ہونا

سِیدھی آنکھوں بات نَہ کَرْنا

رک : سیدھے من٘ہ بات نہ کرنا .

سِیدھی آنکھ سے دیکھنا

ملتفت ہونا عنایت کی نظر سے دیکھنا .

سِیدھی آنکھوں

ہن٘سی خوشی ، بغیر بگڑے ، سلوک سے .

آنکھ سِیدھی ہونا

رسم و راہ اور موافقت کا طرز عمل برقرار ہونا، مہربانی کی نظر ہونا، مہربان ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیدھی آنکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیدھی آنکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone