تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sign" کے متعقلہ نتائج

sign

عَلامَت

sign-off

برج کا کھیل: روایتی بولی جس کا مفہوم یہ ہوتا ہے کہ اب کوئی بولی نہیں دی جائے گی۔.

سائِن کَرنا

دستخط کرنا .

sign of the cross

عیسائیت کا صلیبی نشان جو عبادات میں یا برکت کے لیے ہاتھ کو ماتھے سے سینے تک اور پھر دونوں کاندھوں تک لے جاکر یا ہوا میں فرضی طور پر بنایا جاتا ہے۔.

سائِن بورْڈ

(مجازاً) لباس کے ذریعے تشہیر ، علامت تشہیر .

sign of the times

کوئی شگون، فال، غیبی علامت۔.

signee

معاہدے پر دستخط کرنے والا فریق، رجسٹر وغیرہ پر نام لکھنے والا۔.

signify

اِشارَہ

signeted

مہر شاہی

signalling

اشارہ

signal-book

اشارات کی جدول جس کے مطابق فوج یا بحریہ کے پیغامات بھیجے جاتے ہیں۔.

signior

ایک ادب اور تعظیم کا لفظ

signm

(الف) علامت (ب) غیبی اشارہ؛ کرامات، خرق عادت، شگون:

signs

آثار

signifies

جتانا

signatory

دستخط کرنے والا

signature

دَسْتْخَط

signal of distress

جہاز رانی: مدد کی پکار خصوصاً جہاز پر سے توپیں داغ کر۔.

signal

اِشارَہ

سِگْنَل دینا

اِشارہ دینا ، آگاہ کرنا ، اعلان کرنا ، پیغام دینا .

signet

چھوٹی مہر

signor

اطالوی مردانہ لقب یا طرز خطاب، جناب، مسٹر وغیرہ کا مترادف۔.

signal box

ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک تعمیر جہاں سے سگنل اور کانٹے بدلے جاتے ہیں۔.

signature dish

کسی طبّاخ کی خاص ڈش۔.

سِگْنَل توڑْنا

سِگنل کی خلاف ورزی کرنا ، سُرخ بتّی کے روشن ہوتے ہوئے گاڑی گُزار لے جانا .

signboard

نام کا تختہ جو دفتر ، دکان وغیرہ پر لگا ہوتا ہے۔.

signalize

نمایاں کرنا۔.

signora

شادی شدہ اطالوی عورت کا لقب یا اُ س سے خطاب کرنے کا کلمہ، انگریزی میں مسز کا مترادف۔.

signage

سائن بورڈوں وغیرہ کے لیے مجموعی اصطلاح۔.

signing

جس نے حال ہی میں کسی پیشہ ور کھلا ڑیوں کی ٹیم میں شرکت کا معاہدہ کیا ہو۔.

signary

کسی زبان کے حروف تہجّی یا ارکان کلمہ کی وضاحت کے لیے مقررہ علامات کا مجموعہ۔.

signet ring

مہر بردار انگوٹھی، خاتم۔.

سِگْنَل ہونا

ریل کو گُزرنے کا اِشارہ مِلنا ، سگنل گِرنْا (رک) .

significance

مَعنی

signal-to-noise ratio

بر قی اشا رے اور شور کا تنا سب جو (decibel) میں ظاہر کیا جا تا ہے۔.

signpost

نشان راہ، مسافروں کی ہدایت کے لیے، کسی مقام کی سمت یا اکثر فاصلہ بتانے والا نشان، تختی۔.

significator

دال

significancy

معنی

سِگْنَل گِرْنا

ستون میں نِکلے ہوئے پتّے کا گرنا یا سُرخ کی جگہ سبز بتّی کا روشن ہونا جو اس بات کی علامت ہے کہ ریل کو آگے بڑھنے کی اجازت ہے .

سِگْنَل لائِٹ

اشارے کی بتّی جو عموماً چوراہوں پر لگی ہوتی ہے .

signalman

سگنل بدلنے والا۔.

signorina

اطالوی کنواری لڑکی سے خطاب کرنے کا لفظ آنسہ یا انگریزی مس کا مترادف۔.

signification

اشارہ

significatory

دال

سِگْنَلِن٘گ

اِشارے سے اِطّلاع دینے کا عمل ، پیغام بھیجنے کا ایک نظام .

سِگْنَل بھیجْنا

پیغام بھیجنا ، خبر دینا ، اِطّلاع کرنا.

سِگْنَل ڈاؤُن ہونا

(عو) ریل کے کھمبے کا پتـّا گِرا ہونِا ، (استعارۃً) نامرد ہو جانا ؛ شہوت ختم ہوجانا .

significative

(علامت ، نشان وغیرہ کی بابت) معنی کا حا مل۔.

signature tune

ٹیلیوژن یا ریڈیو پر مخصوص شناختی دُھن۔.

سِگْنَل مَین

سگنل والا ، وہ آدمی جو گاڑیوں کو روکنے یا گُزارنے کے لیے سِگنل اُٹھاتا یا گِراتا ہے .

signwriter

سائن بورڈ یا ناموں کے تختے لکھنے والا۔.

significant figure

ریاضی: قیمت کا حامل ہندسہ جو اپنے عدد کو ظاہرکرے، نہ کہ صفر ،جو رقم میں جگہ پر کرنے کے لیے بڑھایا جائے، عددی ہندسہ۔.

significati

اظہار.

significant

مَعْنیٰ خیز

سِگْنَل ہو جانا

ریل کو گُزرنے کا اِشارہ مِلنا ، سگنل گِرنْا (رک) .

significaion

اَہْمِیَت

سَگاں

سگ کی جمع، کُتّے (تراکیب میں مستعمل)

soigné

آ راستہ، پیراستہ، سجا سجایا ، سلیقے سے مر تب کیا ہوا۔.

سَوگَن

سوگ منانے والی عورت

ساگون

ایک قد آور درخت جس کی لکڑی مضبوط اور اعلیٰ قسم کی ہوتی ہے، میز کرسی بنانے نیز جہازسازی میں استعمال ہوتی ہے، ساگوان کی لکڑی

sign کے لیے اردو الفاظ

sign

saɪn

sign کے اردو معانی

  • عَلامَت
  • اَثَر
  • دَلالَت
  • اِیْما
  • اِشارَہ
  • نِشانی
  • پَتَہ
  • پَہْچان
  • سُراغ
  • نِشان

sign के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • 'अलामत
  • असर
  • दलालत
  • ईमा
  • इशारा
  • निशानी
  • पता
  • पहचान
  • सुराग़
  • निशान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sign)

نام

ای-میل

تبصرہ

sign

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone