تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"signee" کے متعقلہ نتائج
signee کے لیے اردو الفاظ
signee کے اردو معانی
اسم
- معاہدے پر دستخط کرنے والا فریق، رجسٹر وغیرہ پر نام لکھنے والا۔.
signee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुआहिदे पर दस्तख़त करने वाला फ़रीक़, रजिस्टर वग़ैरा पर नाम लिखने वाला।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شُگُنی
(بیلوں وغیرہ کے) جوئے کی پیشانی پر جڑی ہوئی کسی پرند کی مورت ، جو بطور شگون نظر بد سے بچانے کے لئے لگائی جاتی ہے
رام نام کو آ سَگْنی بھوجَن کو تَیّار
فرض شناسی کے موقع پر مست اور فائدے کے مقام پر مستعد خصوصاً کاہل اور حرام خور نوکر کے حق میں کہتے ہیں .
وَحدَتِ سِہ گانَہ
رک : وحدتِ ثلاثہ (ارسطو کے بقول ڈرامے کے لیے تین ضروری وحدتیں ، وحدتِ زماں ، وحدتِ مکاںاور وحدتِ عمل) ۔
مَوالِیدِ سِہ گانَہ
تین قسم کی مخلوق جو روئے زمین پر ہے جمادات پہاڑ پتھر، نباتات یعنی درخت اور بوٹیاں وغیرہ، حیوانات کل جاندار چیزیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (signee)
signee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔