تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صِفَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صِفَت کے معانیدیکھیے
صِفَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مثل، مانند، مشابہ
- خوبی، اچھائی، وصف، گُن
- وہ خاص کیفیت، فطرت یا عادت جو کسی شخص یا شے میں ہو، خاصیت، خصوصیت، نشانی (اچّھی یا بری)
- مدح، تعریف، اوصاف
- (قواعد) وہ لفظ جو کسی اسم کی خصوصیت، حالت، کیفیت یا کمیت ظاہر کرے، مثلاً اچھا آدمی، مشکل کام، چھوٹا مکان وغیرہ
- (تصوف) اصطلاح میں ظہورِ ذاتِ حقانی بانواع مختلف کو کہتے ہیں کیونکہ ذات بغیر صفات کے ظاہر نہیں ہو سکتی اور ذات کے واسطے حیات اور علم اور ارادہ اور قدرت اور سمع اور بصر اور کلام جن کو امہاتِ صفات کہتے ہیں لازمی ہیں اور یافت ذات کی صفات ہی میں سے ہے
شعر
تجھ لب کی صفت لعل بدخشاں سوں کہوں گا
جادو ہیں ترے نین غزالاں سوں کہوں گا
ناسور کی صفت ہے نہ ہوگا کبھو وہ بند
جراح زخم عشق کوں آ کر سیا تو کیا
وہ بڑا رحیم و کریم ہے مجھے یہ صفت بھی عطا کرے
تجھے بھولنے کی دعا کروں تو مری دعا میں اثر نہ ہو
وہ یقیناً ولی صفت ہوگا
خیر سے جو بھی شر میں رہتا ہے
قلم صفت میں پس از مراتب بدن ثنا میں تری کھپایا
بدن زباں میں زباں سخن میں سخن ثنا میں تری کھپایا
English meaning of sifat
Noun, Feminine
- quality, epithet, trait, characteristics, feature,attribute, praise
- description
- a definition
- in Gram.) a descriptive epithet
- a descriptive clause or sentence
- a qualificative
- a quality, attribute, property
- praise
- form, mode, manner
सिफ़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रशंसा, तारीफ़, गुण, वस्फ़, प्रभाव, तासीर, समान, तुल्य, जैसे- ‘सगसिफ़त’ कुत्ते-जैसा, (व्या.) विशेषण, किसी चीज़ का गुण।।
- व्यक्ति, वस्तु आदि की विशेषता जो उसकी प्रसिद्धि का कारण हो; ख़ासियत
- उत्तमता; उम्दगी।
صِفَت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صِفَت)
صِفَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔