تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صِفَتِ ذاتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صِفَتِ ذاتی کے معانیدیکھیے
صِفَتِ ذاتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قواعد: وہ لفظ جو کسی شخص یا شے کی ذاتی یا اندرونی حالت یا خصوصیت ظاہر کرے، مثلاً ہلکا، ٹھوس، سبز، چالاک
شعر
مصحفیؔ کو نہیں کچھ وصف اضافی سے تو کام
شعر کہنا زبس اس کا صفت ذاتی ہے
English meaning of sifat-e-zaatii
Noun, Feminine
- attributive adjective
सिफ़त-ए-ज़ाती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- व्याकरण: वो शब्द जो किसी व्यक्ति या सामग्री की व्यक्तिगत या अंदरूनी हालत या विशेषता बताए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صِفَتِ ذاتی)
صِفَتِ ذاتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔