تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِفَتِ نِسْبَتی" کے متعقلہ نتائج

چاہَت

چاہنے یا چاہے جانے کا عمل، خواہش، طلب، محبت، ذوق و شوق، لگاؤ

چاہْتا

رک : چہیتا.

چاہْتی

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

اَن چاہَت

جس کی خواہش نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں صِفَتِ نِسْبَتی کے معانیدیکھیے

صِفَتِ نِسْبَتی

sifat-e-nisbatiiसिफ़त-ए-निस्बती

وزن : 112212

موضوعات: قواعد قواعد

Roman

صِفَتِ نِسْبَتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قواعد) وہ صفت جس میں کسی دوسری شے سے لگاؤ یا نسبت ظاہر ہو ، مثلاً ہندی ، عربی وغیرہ عموماً یہ نسبت اسم کے آخر میں یاے معروف کے بڑھانے سے ظاہر ہوتی ہے.

Urdu meaning of sifat-e-nisbatii

  • (qavaa.id) vo sifat jis me.n kisii duusrii shaiy se lagaa.o ya nisbat zaahir ho, masalan hindii, arbii vaGaira umuuman ye nisbat ism ke aaKhir me.n ya-e-maaaruuf ke ba.Dhaane se zaahir hotii hai

English meaning of sifat-e-nisbatii

Noun, Feminine

  • relative adjective

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاہَت

چاہنے یا چاہے جانے کا عمل، خواہش، طلب، محبت، ذوق و شوق، لگاؤ

چاہْتا

رک : چہیتا.

چاہْتی

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

اَن چاہَت

جس کی خواہش نہ ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِفَتِ نِسْبَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِفَتِ نِسْبَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone