تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صِفات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صِفات کے معانیدیکھیے
صِفات کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
- صفت کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، صفتیں، اوصاف، خوبیاں، (قدیم) حالت، کیفیت
شعر
ضمیر بیچنے والے وہ تیرا سودا گر
ضمیر ہی نہیں ذات و صفات لے کے گیا
کسی کا نام نہ لوں اور غزل کے پردے میں
بیان اس کی میں ساری صفات بھی کر لوں
English meaning of sifaat
Noun, Feminine, Plural
- attribute, praise, qualities
सिफ़ात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन
- 'सिफत' का बहु०, गुण, खूबी, लक्षण, (प्राचीन) हालत, स्थिती
صِفات کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صِفات)
صِفات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔