تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُہُودِ حَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُہُودِ حَق کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
موضوعات: تصوف
شُہُودِ حَق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- معرفت کا وہ درجہ جس میں ہر چیز میں خدا کا جلوہ نظر آئے
شعر
رہے دنیا میں بے عیش اور شہود حق سے عقبیٰ میں
ہوئے زہاد کور اے کاش کے کانے ہوئے ہوتے
شہود حق ہے ما بین غیوب اک جلوۂ قدرت
حیات جاوداں ہے ابتدا اور انتہا میری
English meaning of shuhuud-e-haq
Noun, Masculine
- a mystical stage in which everything becomes God's reflection and testimony
शुहूद-ए-हक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- साक्षात्कार की वो अवस्था जब हर वस्तु में ईश्वर ही ज्ञात हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُہُودِ حَق)
شُہُودِ حَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔