تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shriek" کے متعقلہ نتائج

shriek

کُوکْنا

shrieking

چنگھاڑ

شَرِیک

حاکمیت و اختیار یا فائدے اور نقصان کے ساتھ کسی چیز مین حصہ دار، ساجھی، شامل

shirk

آج کَل کَرنا

شِرْک

خدا کی ذات یا صفات میں کسی اور کو شریک کرنا، ایک سے زیادہ خدا کے ماننے کا عقیدہ، کثرت پرستی

شارَک

مَینا، سیاہ رن٘گ کا خوش آواز پرندہ جو انسان کی بولی خوب نقل کرتا ہے، پس پردہ سننے سے انسان کے بولنے کا شُبہہ ہوتا ہے

شارِک

شرکت کرنے والا ؛ ساجھی ؛ شریک .

شارْک

سگِ ماہی کی قسم کی لمبے جسم اور چپٹے پھیپھڑے والی بڑی سنہری مچھلی جس کا روغن دوا میں استعمال ہوتا ہے

شِراک

جوتی یا کھڑاؤں کا تسمہ، جوتی کا ڈورا

شارِق

چمکیلا، روشن ، منّور، (کنایۃَّ) سورج

سَہارَک

(نباتیات) پھپوندی کے جال (فطری جال) کی شاخ کے گول پُھولے ہوئے سِرے پر نِکلی ہوئی شاخ جس کی نوک سے خاکچہ نِکلتا ہے.

شرق

مشرق، پورب

شِری کَھن٘ڈ

صندل کی لکڑی .

شُرُوق

طلوع ہونا (سورج کا) پڑنا (شعاع وغیرہ کا)

شَڑاک

تیز آواز ، زوردار آواز (کوڑے یا بجلی کی) .

عَشْرَق

ایک قسم کی سنا (ایک پودے کا نام جس کی پتّی جلاّب میں استعمال ہوتی ہے) جس کے پتّے مشہور سنا کے پتّوں سے چوڑے اور زیادہ سبز ہوتے ہیں ، اس کی جڑ اور بیج دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں.

شِرْک فی الذّات

کئی خداؤں پر یقین رکھنا، توحید باری سے منحرف ہونا

شَرِیک والا

شرک کرنے والا ، مُشرک .

شِرکی عُقْدے

(حیوانیات) اعصاب مشارکت ، عصبی خلیوں اور ریشوں پرمشتمل پھولےہوئےعصبی نسیج .

شَرِیک دار

شَرِیک کَرنا

شِرْک کَرنا

ایسا مسلک اختیار کرنا جس سے شرک لازم آئے، بت پرستی کرنا .

شِرْک فی الصِّفات

(فقہ) شرک فی الصفات یہ ہے کہ سوائے خدا تعالیٰ کے کسی دوسرے کو ان صفات سے متصف مانا جائے

شَرِیکِ غم

شریک حال، غم خوار، ہمدرد، دکھ درد کا ساتھی

شَرْقی زَبان

وہ زبان جو مشرق میں بولی جاتی ہے، خصوصاً یورپ کے مشرق میں جیسے : ایشیائی زبان مثل عربی ، چینی ، فارسی ، سنسکرت وغیرہ .

شَرِیکِ مُع٘تَمَد

ایک عہدہ دار جو معتمد (سکرٹری) سے ذرا نیچے ہوتا ہے، جوائنٹ سکریٹری .

شَرِیکِ دَر٘د

جو مصیبت کے دنوں کا ساتھی ہو، ہمدرد، دوست

شَرِیکِ رائے

رک : شریک الرائے .

شِرْکِ خَفی

ایسا قول یا عمل جس کے نتیجے میں انکار وحدت یا صفات باری میں غیر کی شرکت لازم آئے ، غیر محسوس شرک، جیسے: کسی کے آگے رکوع یا سجدے کی طرح جھک جانا .

شِرْکِ مَحْض

(فقہ) جو محبت خدا کے واسطے لازم ہے وہ والدین کے حق میں مرعی رکھنا شرک محض ہے .

شَرْقِ بَعِید

شَرْقی زَبانیں

شَریکِ بَزْم ہونا

جلسے میں شریک ہونا

شِرْک فی الْاَسْماء

خدائے تعالیٰ کے اسمائے صفاتیہ اور ثبوتیہ میں کسی کو شریک ٹھہرانا

شَرِیکِ غالِب

جس کا حصہ زیادہ ہو، چھایا ہوا، حاوی

شِرْک رَکھنا

شریک کار ہونا ، برابری یا ہمسری کرنا .

شَرِیکِ خانْدان

شِرْکِ اَخْفیٰ

سب سے زیادہ چھپا ہوا شرک ، وہ شرک جو دل میں رہے اور قول و فعل سے بھی ظاہر نہ ہو .

شَرِیکِ سَفَر

ہم سفر، ہمراہی، شریکِ راہ، کسی سفر میں شامل فرد

شَرْق سے تا غَرْب

پورب سے پچھم تک ؛ پوری دنیا میں ، ہر جگہ .

شَرِیک ہونا

شَرِیکِ گِرِف٘ت

(کیمیا) گرفت کی وہ اکائی جو کسی ایٹم وغیرہ میں شامل ہو .

شَرْق و غَرْب میں

شرق سے تا غرب، مشرق سے مغرب تک، ہر طرف

شَرْق سے غَرْب تَک

شرق تا غرب، پورب سے پچھم تک، پوری کائنات، سارا عالم

شِرْکِ اَصْغَر

چھوٹا شرک .

شَرِیک رَہ٘نا

ساتھ رہنا، اکٹھا رہنا

شَرِیک مَسَل کَرنا

شَراق شَراق

کوڑوں کی آواز

شَرْقی عُلُوم

وہ علوم شرقی جو ایشیا میں رائج ہیں

شَرِیکُ الرّائے

اتفاق کرنے والا ، وہ شخص جو دوسرے کی رائے میں شامل ہو .

شَرِیکِ زِن٘دَگی

شریکِ حیات؛ زوج یا زوجہ، شوہر یا بیوی

شِرْکَت ما بَعْدِ وُقُوعِ جُرْم

(قانون) وہ شرکت ہے جو کوئی شخص باوجود اس علم کے کہ فلاں شخص نے جرم کیا ہے، جرم یا مجرم کو چھپانے کی کوشش کرے

شَرْق و جُنُوب

مشرق اور جنوب کی درمیان کی جانب

شِرْک پَرَسْتی

ذات باری کے ساتھ اور لغویات کو شامل کرلینا ، توحید باری سے انکار .

شَرْق و شِمال

مشرق اور شمال کے درمیان کی جانب

شَرْق رَویَہ

مشرقی جانب، پورب کی سمت، جس کا رخ مشرق کی طرف ہو

شِراکِ نَعلَین

شَرِیکِ حال

دکھ درد میں ساتھ دینے والا، ہمدرد، دوست, ساتھی، سنگی

شَرِیکِ کار

ساتھ کام کرنے والا ، رفیقِ کار ، مددگار، معاون .

شِرْکَتِ مُفاوَضَہ

(فقہ) وہ حصّہ داری جس میں دونوں شریک مال ، عمر ، حیثیت اور دین میں برابر ہوں مثلاً مسلمان اور کافر ، آزاد اورغلام میں شرکت جائز نہیں .

shriek کے لیے اردو الفاظ

shriek

ʃriːk

shriek کے اردو معانی

  • کُوکْنا
  • چِلْچِلانا
  • چِیخْنا
  • چِیخ پُکار

shriek के उर्दू अर्थ

  • कूकना
  • चिलचिलाना
  • चीख़ना
  • चीख़-पुकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shriek)

نام

ای-میل

تبصرہ

shriek

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone