تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shorn" کے متعقلہ نتائج

shorn

کا ماضیہ۔.

شور نَفْسی

(کنایۃ) خود غرضی ، افراتفری ، آپا دھاپی ، نفسانفسی .

شور نَمَک

(کنایۃً) نمک حرام ، ناشکرا ، بے وفا ، کور نمک .

شُرْنا

رک : سُرنا ، ایک قسم کی نفیری ، بان٘سری .

شُدنی

ہونے والا (امر)، ہونے والی بات، قسمت کا لکھا ، ہونی، جس کا وقوع لازمی ہو نیز ہونے والی بات یا وہ بات جو وقوع میں آچکی ہو، ہونے کے لائق.

شیروں

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد

shoehorn

پاشنہ کش ، سینگ یا دھات کا خمدار پترا، جس کے سہارے جوتا پہننے میں آسانی ہوتی ہے ۔.

شِیرِیں

میٹھا، مزیدار، مٹھاس والا

شورَن

نائٹروجن، جو شورے میں کھار کے ساتھ شامل ہوتی ہے

شِرِین

ایک درخت کا نام ، سرین ، سرس (رک) .

شورین

رک : شورن ، نائٹروجن .

شاداں

خوش حال، خوش وخرم، مسرور

شَرَن

پناہ، حفاظت، بچانے والا، حفاظت کرنے والا

شِیدَن

(کھیل) چولستان کے بچّوں کا کھیل جو زمین پر لمبے خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے، ہر خانے کا ایک نام ہے، مٹی کی ٹھیکری کو پہلے خانے سے آخری خانے کی طرف لے جانا ہوتا ہے، آخری خانے میں پہنچ کر کھیل ختم ہو جاتا ہے، اس آخری خانے کا نام دریا ہے.

شادِن

شَرائِین

شریان کی جمع، پھڑکیے والی نسیں، رگیں

سِہرن

شُہْدَن

بازاری عورت، بدمعاش عورت.

شاہِدَین

دو گواہ.

شاعِرِیْن

شَرْعاً

اسلامی شرع کی رو سے، شریعت کے لحاظ سے

شُعُوراً

شعوری طورپر، جان بوجھ کر، احساس کے ساتھ

عِشْرِین

بیس (۲۰) ، دس اور دس ، گنتی میں اُنیس کے بعد کا عدد.

عَشِیراں

مقاماتِ موسیقی ؛ ایک قسم کا راگ یا ٹھاٹھ.

شَہْد دان

(نباتیات) پھول یا پودے کا وہ حصہ جس میں شہد ہوتا ہے.

سَہَارنا

(پتنگ بازی) ڈور روک کر پتن٘گ کو ہوا میں قائم کرنا، ڈور تان کر پتنگ کو بلندی پر ٹھہرانا

سَہارْنی

سیب کی ایک قسم کا نام

شَہِ دِیں

دین کا بادشاہ ؛ مراد : امام حسین علیہ السلام .

sharon fruit

ایک گودے دار پھل ، خصوصاً اس کی نارنجی قسم جو اسرائیل میں بویا جاتا ہے [اسرائیل کا ایک میدانی علاقہ].

شِیرِیں نَوائی

خوش الحانی ، خوش آوازی .

شِیْرِیں اَنْداز

میٹھا، خوشگوار

شِیرِیں نَہ شَوَد دَہَن بَحَلْوَہ گُفْتَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کسی چیز کا نام لینے سے اس کا مزہ نہیں آجاتا ، عمل کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوتا

شِرْنی فَروش

مٹھائی بیچنے والا، حلوائی

شریں گرایا گڑ

گڑ ملایا ہوا تمباکو

شِیرِیں اَدائی

خوش ادائی، خوش اندازی

شُہْدَن شُہْد پَن

بدمعاشی، بدچلنی، لُچّاپَن، شہدا ہونا.

شِیرِیں مَذاق

باذوق ، خوش مذاق ، شگفتہ مزاج ، خوش ذوق.

شِیرِیں نَوا

اچھی آواز والا ، خوش آواز.

شیروں کے مُنھ چَڑْھنا

بہادروں کے مقابلے میں آنا

شُہْدَن شُہْد پَنا

بدمعاشی، بدچلنی، لُچّاپَن، شہدا ہونا.

شاہِدانِ پُرفَن

چالاک معشوق

شَرَن آنا

پناہ میں انا ، پناہ لینا ، حفاظت میں ہونا ، سرپرستی میں آجانا .

شَرَن لینا

پناہ لینا، حفاظت میں آنا

شَرَن کَرنا

حفاظت کرنا ، پناہ دینا .

شِیرِینیٔ زَبان

زبان کی مٹھاس ، بات کرنے کا سلیقہ.

شَرَن ہونا

پناہ میں ہونا ، حفاظت میں ہونا ، گھر میں ہونا .

شِیرْنی گَر

مٹھائی بنانے والا ، مٹھائی فروش.

شِیرْنی بَیت

(دائی گری) وہ عورت جس کو بارہ برس کے بعد حمل رہے وہ حمل شیرنی بیت کہلاتا ہے

شِیْرِیں اَدا

وہ جس کی ادائیں دل پسند ہوں، محبوب کی صفت

شِیرِینیِٔ تَقْرِیر

شیرْنی

۱ . شیر کی مادہ.

شِیرِینِیٔ گُفْتار

بات کرنے کی خوبصورتی ، تقریر کی خوبصورتی

شِیرِیْں نَفْس

شاعِرانَہ تَعَلّی

ادبیات: حقیقت سے بعید دعویٰ، شاعرانہ جواز، بڑائی كا دعویٰ، شاعرانہ بڑائی

شِیرِیں قَلَم

خوش خط ، عمدہ ، دل آویز (تحریر) .

شِیْرِیْں زَبان

خوش بیان، شیریں کلام، میٹھی باتیں کرنے والا

شِیرِیں رَقَم

خوش نویس ، خوبصورت خطاطی کرنے والا.

شِیرِیں مَقال

اچھی باتیں کرنے والا، خوش کلام، عمدہ اور دل موہ لینے والی باتیں کرنے والا

شَرْنَقی وَقْفَہ

(حیوانیات) کیڑے کی پیدائش کی تیسری حالت کا وقفہ، منجھ روپاپن

شِیرِیں دَہَن

اچھے مُن٘ھ والا، دلکش لب رکھنے والا، حسین، خوبصورت، محبوب

shorn کے لیے اردو الفاظ

shorn

ʃɔːn

shorn کے اردو معانی

  • کا ماضیہ۔.

shorn के उर्दू अर्थ

  • का माज़िया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shorn)

نام

ای-میل

تبصرہ

shorn

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone