تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شور نَفس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شور نَفس کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: کنایۃً
شور نَفس کے اردو معانی
صفت
- سانسوں کا شور
شعر
اک آندھی سا گھٹتا بڑھتا شور نفس
بھر جاتا ہے ذہن کے اندر شام ڈھلے
اے مرے شور نفس بار سماعت سے گریز
نیند کے وقت صداؤں کا ابھرنا کیسا
قید قفس شور نفس کس کے لیے
کس کے لیے رشتۂ جاں باقی رہے
English meaning of shor-e-nafas
Adjective
- noise of breathing, conscience
शोर-ए-नफ़स के हिंदी अर्थ
विशेषण
- साँसों का शोर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شور نَفس)
شور نَفس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔