تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُعْلَہ زَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَہ زَن کے معانیدیکھیے
شُعْلَہ زَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- جس سے شعلے نکلیں، آگ برسانے والا، شعلے پھینکنے والا
- بہت تیز جلنے والی آگ
- بھڑکنے والا
- مجازاً: تیزی پکڑنے والا، تیز، پُرجوش
شعر
آتش گل چمن کے بیچ جب ہمہ سو ہو شعلہ زن
اپنے لباس سرخ کی اس کو بھڑک دکھا کہ یوں
نقشؔ درد قوم ہے قلب و جگر میں شعلہ زن
جذبۂ اہل وطن کی ترجماں ہے زندگی
زبس کہ آتش غم شعلہ زن ہے سینہ میں
گریں ہیں اشک کی جاگہ شرار آنکھوں سے
English meaning of sho'la-zan
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- blazing, flashing
- flamy, radiant, resplendent
- (Metaphorically) passionate
शो'ला-ज़न के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- जिससे ज्वाला निकलें, आग बरसाने वाला, भड़काने वाला, शोला फेंकने वाला
- बहुत तेज़ जलने वाली आग
- भड़कने वाला
- ( लाक्षणिक) तेज़ी पकड़ने वाला, तेज़, उत्साहित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُعْلَہ زَن)
شُعْلَہ زَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔