تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُعْلَہ بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَہ بار کے معانیدیکھیے
شُعْلَہ بار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- آگ برسانے والا، شعلہ برسانے والا، جلا دینے والا
- (مجازاً) تیز و تند، تیز گفتار، شعلہ بیاں
- (مجازاً) غضبناک، غصّہ ور
- (مجازاً) دل دہلا دینے والا
شعر
آئین اہل عشق کہاں اور ہم کہاں
اے آہ شعلہ بار نہ ہو خوں چکاں نہ ہو
کشتی انفاس زیر آب بھی ہے شعلہ بار
تہہ بہ تہہ جیسے کوئی موج شرر پانی میں ہے
English meaning of sho'la-baar
शो'ला-बार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आग बरसाने वाला, अग्निवर्षक, ज्वाला की वर्षा करने वाला, जला देने वाला
- (लाक्षणिक) उत्तेजना पैदा करने वाला, भड़काने वाला, दिल दहला देने वाला
- (लाक्षणिक) गुस्सा करने वाला, उत्तेजक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُعْلَہ بار)
شُعْلَہ بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔