تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیو" کے متعقلہ نتائج

شِیو

ہندوؤں کے اوتاروں میں سے تیسرے اوتار مہادیوجی کا لقب

شِیو دَج

(کاشت کاری) بغیر تخم (طریق توالد و تناسل) پانی کے اجزا سے مٹی میں پیدا ہو جانے والے کیڑے

شِیو جوگ

زائچہ کی کنڈلی کے بہتر جوگوں میں سے ایک جوگ

شِیوالا

شِوالا ، مندر ، ہندوؤں کا مندر.

شِیو مَت

ہندوؤں میں شیوجی کے ماننے والوں کا مذہب یا مسلک.

شِیورات

(ہندو) پھاگن کے مہینے کا ایک تہوار جس روز شیوجی کی پوجا کرتے اور برت رکھتے ہیں.

شِیوراتْری

(ہندو) پھاگن کے مہینے کا ایک تہوار جس روز شیوجی کی پوجا کرتے اور برت رکھتے ہیں.

شِیو بُوٹی

(ہندو) شیوجی سے منسوب ایک پودا جس کا رس ہندو بطور تبرک استعمال کرتے ہیں، سوم، بھنگ

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیو کے معانیدیکھیے

شِیو

shivशिव

اصل: سنسکرت

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شِیو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کے اوتاروں میں سے تیسرے اوتار مہادیوجی کا لقب

شعر

Urdu meaning of shiv

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n ke avtaaro.n me.n se tiisre avtaar mahaadevjii ka laqab

English meaning of shiv

Noun, Masculine

  • name of Deity

शिव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शंकर, महादेव, परमात्मा, महाकाल, हिंदुओं के तीसरे अवतार का शीर्षक महादेवजी हैं
  • मोक्ष, वसु, जल, पानी, रेत, पारा, सिंदूर, लोहा, नीलकंठ पक्षी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِیو

ہندوؤں کے اوتاروں میں سے تیسرے اوتار مہادیوجی کا لقب

شِیو دَج

(کاشت کاری) بغیر تخم (طریق توالد و تناسل) پانی کے اجزا سے مٹی میں پیدا ہو جانے والے کیڑے

شِیو جوگ

زائچہ کی کنڈلی کے بہتر جوگوں میں سے ایک جوگ

شِیوالا

شِوالا ، مندر ، ہندوؤں کا مندر.

شِیو مَت

ہندوؤں میں شیوجی کے ماننے والوں کا مذہب یا مسلک.

شِیورات

(ہندو) پھاگن کے مہینے کا ایک تہوار جس روز شیوجی کی پوجا کرتے اور برت رکھتے ہیں.

شِیوراتْری

(ہندو) پھاگن کے مہینے کا ایک تہوار جس روز شیوجی کی پوجا کرتے اور برت رکھتے ہیں.

شِیو بُوٹی

(ہندو) شیوجی سے منسوب ایک پودا جس کا رس ہندو بطور تبرک استعمال کرتے ہیں، سوم، بھنگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیو)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone