تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِتاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِتاب کے معانیدیکھیے
شِتاب کے اردو معانی
فعل متعلق، صفت
- جلد، بعجلت، بلاتوقف، فوراً
- جلدی، عجلت، تیزی
شعر
اتنی نہ کیجے جانے کی جلدی شب وصال
دیکھے ہیں میں نے کام بگڑتے شتاب میں
میں شوق وصل میں کیا ریل پر شتاب آیا
کہ صبح ہند میں تھا شام پنچ آب آیا
نہ دے جو بوسۂ گیسو نہ دے جواب تو دے
بلا سے جو تجھے دینا ہے دے شتاب تو دے
शिताब के हिंदी अर्थ
شِتاب کے مترادفات
شِتاب کے قافیہ الفاظ
شِتاب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِتاب)
شِتاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔