تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shire" کے متعقلہ نتائج
shire کے لیے اردو الفاظ
shire کے اردو معانی
- لاحقۂ اسمیت جو انگلستان کے ضلعوں کے نام میں آتا ہے:
اسم
- برط کائونٹی ، انتظامی و حدت، حلقہ یا ضلع ۔.
- برط (the Shires) (الف) انگلستان کے بعض انتظامی حلقے جن کے نام میں شائر آتا ہے یا پہلے آتا تھا ، شمال مشرق میں Hampshire سے Devon تک پھیلے ہوئے ہیں (ب) وسط انگلستان کے اضلاع (ج) لومڑی کے شکا ر کا ضلع Leicestershire اور Northants۔.
- آسٹر دیہی علاقہ جہاں کی اپنی منتخب انتظامی کونسل ہو ۔.
shire के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लाहक़ा-ए-असमीत जो इंग्लिस्तान के ज़िलों के नाम में आता है
संज्ञा
- बरत काओनटी , इंतिज़ामी-ओ-हिद्दत, हलक़ा या ज़िला ।
- बरत (the Shires) (अलिफ़) इंग्लिस्तान के बाअज़ इंतिज़ामी हलक़े जिन के नाम में शाइर आता है या पहले आता था , शुमाल मशरिक़ में Hampshire से Devon तक फैले हुए हैं (ब) वस्त इंग्लिस्तान के अज़ला (ज) लोमड़ी के शिकार का ज़िला Leicestershire और Northants।
- आसटर देही इलाक़ा जहां की अपनी मुंतख़ब इंतिज़ामी कौंसल हो ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شِعْریٰ
ایک ستارہ جو جوزا کے بعد نکلتا ہے شعریٰ دو ہیں ایک عبور دوسرا غمیصا جو خواہر سہیل ہے، اوّلُ الذّکر زیادہ روشن ہوتا ہے جاڑے کے موسم میں سر شام آسمان پر نظر آتا ہے
شَدَّہ
وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چاندی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں)
سَہَارے
سہارا کی جمع یا مغیّرہ حالت، مرکبات میں مُستعمل، مدد کرنے والا، مددگار و معاون، حامی، پشت پناہ، حمایتی
سَحارَہ
(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .
شِیرِ خُشْک
(طَب) جما ہوا اور سوکھا ہوا دودھ ، شیریں رطوبت جو خاص قسم کے درختوں کی شاخوں اور تنوں سے رس کر گوند کی طرح منجمد ہو جاتی ہے اور مسہل کے لیے بطور دوا استعمال کی جاتی ہے، لَبن الجامد.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shire)
shire
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔