تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِراکَت" کے متعقلہ نتائج

تَرْک

بھول چوک، سہو، فرو گزاشت

تَرْک ساز

چھپے ہوئے کاغذوں کی کتابھی مڑائیکرنے والا مزدور

تَرْک دینا

ترک کرنا، چھوڑ دینا، دستبرادار ہونا، تیاگنا، تج دینا

تَرْک سازی

جزبندی

تَرْک پَذِیر

رفتہ رفتہ متروک ہونے والا، بتدریج زائل ہونے والا

تَرْک رَسا

عیش و عشرت چھوڑدینا، دنیا داری سے قطع تعلق کرلینا، کسی چیز سے توبہ کرنا

تَرْک کَرنا

چھوڑ دینا، استعفی دینا، چھوڑنا

تَرْک ما سِوا

اللہ کے سوا سب کو چھوڑدیان ، تمام مخلوقت سے من٘ھ موڑلینا.

تَرْک لَگانا

اجزا کو ترتیب دینا

تَرْک اُٹھانا

اعتراض کرنا، جواب دینا

تَرْکِ دُعا

ترک انا

اہنکارچھوڑنا، غرور کا چھوڑنا، گھمنڈ کا چھوڑنا، خود پرستی چھوڑنا

تَرْک تُرْک

معشوق سے قطع تعلق ، محبوب سے بے تعلقی ، پسندیدہ چیزوں سے بے نیازی و استغنا ، عمل قلندری.

ٹارْق

وہ طاقت جس سے کوئی چیز مروڑی جائے .

تَرْک کی ڈوری

کتاب کے پشتے سے لگی ہوئی وہ ڈوری جو اوراق کے درمیان بطور نشانی رکھ جاتی ہے

تَرْکِ وَعدَہ

تَرْک وِتَرْک

غور و نکر ، سوچ بچار ، بحث ، مباحثہ.

تَرکِ عادَت

اچھی یا بری عادت کو ترک کردینا، چھوڑ دینا

تَرْک اُولی

وہ فعل جس کا ترک کرنا افضل ہے، ایسا فعل جس کا چھوڑ دینا زیادہ مناسب

تَرْکِ اَوْلےٰ

۔ اُس فعل کا ترک جس کا کرنا افضل ہے۔ ؎

تَرْکِ لَذّات

عیش و عشرت چھوڑدینا، آرام و آسائش کی چیزیں چھوڑ دینا

تَرْکِ مُدَّعا

خواہش ترک کرنا، چاہت چھوڑنا، محبت چھوڑنا، طلب چھوڑنا

تَرْک عَلائِق

دنیوی تعلقات اور محبتوں کو چھوڑ دینا

تَرْک دُنْیا

دنیاداری اور عیش و عشرت سے منحرف ہونا، فقیری اختیار کرنا، خلوت گزینی، رہبانیت

تَرکی

ترکوں کی زبان ، ترکستان میں بولی جانے والی زبان.

تَرْک تَعَلُّق

تعلق منقطع کرنا، میل جول چھوڑ دینا

تَرْکا

منطقی دلیل

تَرْکِ عاشِقی

تَرْکِ ناجائِز

(قانون) غیر قانونی طور پر کسی کام کو چھوڑدینا

تَرْکِ تَعَلُّقات

تعلقات ختم کرلینا، رشتہ ناطہ توڑ دینا، علیحدگی اختیار کرلینا

تَرْکِ شاعِری

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

ٹَرخاؤُ

تَرْکِ اِسْلام

مسلمانوں کے مذہب سے ہٹ جان ا، کافر ہو جانا

تَرْکِ حَیوانات

گوشت، مچھلی، دودھ۔، دہی۔ گھی اور وہ چیزیں جن میں یہ ملے ہوئے ہوں، اُن کا کھانا پینا ترک کردینا، جانوروں سے حاصل ہونے والی غذا گوشت دودھ دہی گھی وغیرہ کے کھانے سے پرہیز کرنا اور ان چیزوں کو نہ کھانا (خاص کر گوشت)

تَرْکِ فِعْل

(قانون) کسی کام کو چھڑ دیان ، نہ کرن اکام کا اس حال مٰن کہا جاسکتا ہے جب کہ اس ترک سے کوئی جرم پیدا ہو جائے

تَرْخا

زخم، گھاؤ، شگاف.

تَرْکھا

تلخ بات، تیزو و تند کلام

تَرْک اَدَب

گستاخی، بے ادبی، بد تہذیبی، جرأت، حوصلہ، کسی کے ساتھ ادب سے پیش نہ آنا

تَرْکِ عِشْق

محبت سے توبہ کرنا

ترکلا

تَرْکِیدَہ

دراز یا شگاف پڑا ہوا (زمین وغیرہ) ، پھٹا ہوا.

تَرْکِ عِنایات

تَرْکِ جَادَۂ عَامْ

تَرْکِ عِشْقِ بُتاں

ترکِ وَطَن کرنا

وطن چھوڑ دینا، اپنا ملک چھوڑ کر کسی دوسرے ملک چلے جانا

تَرْکِ وَطَن

ہجرت کرنے کا عمل، اپنا دیس چھوڑ دینے کی حالت و کیفیت، مہاجرت، ہجرت کرنا، اپنا دیس چھوڑنا، جلا وطنی

ترکُٹی

تکلا، سلائی

تَرْکِیب

بناوٹ، ساخت، وضع

تَرْکِیبَہ

بیضاوی شکل کی پتھر یا این٘ٹ کی عمارت جو نعش کے مدفن کی جگہ تہ خانے کے اوپر بنی ہوتی ہے

تَرْکِینَہ

ایک قسم کا درندہ جسے فارسی میں کفتار اور اردو میں بجو کہتے ہیں.

تَرکِ مَذہَب

مذہب چھوڑ کر کوئی دوسرا مذہب اختیار کرلینا

تَرْکاری

۱. ساگ پات ، سبزی ، بھا جی جیسے سو یا میتھی پالک وغیرہ.

تَرْکِیز

ایک جگہ جمع کرنا ، مرتکز کرنا ؛ (کیمیا) ارتکاز.

تَرکِ عَمَل

کا م چھوڑنا

تَرْکِیبی

ملا ہوا، اجزا سے ترتیب دیا ہوا، مرکب

ٹَرْکانا

ٹرخانا، ٹالنا

تَرْکِ خِدْمَت

تَرْکے

رک : ترکہ جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے، ترا کیب وغیرہ میں مستعمل

تَرْکِیبْیَہ

(سیاست مدن) مختلف عناصر کو شامل کر کے بنی ہوئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِراکَت کے معانیدیکھیے

شِراکَت

shiraakatशिराकत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: کرکٹ قانونی

اشتقاق: شَرِكَ

شِراکَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. حصّہ داری ، ساجھا ، اشتراک .
  • ۲. شریک یا شامل ہونے کا عمل ، شمولیت ، شریک ہونا .
  • ۳. (قانون) کاروبار کی ایسی تنظیم جس میں دو یا زیادہ اشخاص بہ حیثیتِ مجموعی کاروبار کرتے ہیں ، سب افراد مقررہ شرائط اور معاہدے کے مطابق ایک خاص نسبت سے زمین ، محنت اور سرمایہ فراہم کرتے ہیں اور باہمی طور پر کاروبار کے انتظامی امور سنبھالتے ہیں نفع یا نقصان حصص کے تناسب سے تقسیم ہوتا ہے .
  • ۴. کمپنی ، شرکا کی جماعت .
  • ۵. (کرکٹ) جیت کے لیے دو بلّے بازوں کی متفقہ کوشش .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of shiraakat

Noun, Feminine

  • contribution, indulgence, partnership, a business alliance

शिराकत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भागीदारी, हिस्सेदारी, साझा, योगदान, सहभागी, भाग लेने वाला या शामिल होने का कार्य, शिराकत

شِراکَت کے مترادفات

شِراکَت کے مرکب الفاظ

شِراکَت سے متعلق دلچسپ معلومات

شراکت عام طور پر اول مفتوح کے ساتھ بولا جاتا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہاں اول مکسور ہونا چاہئے، کیونکہ عربی میں’’شرکت‘‘ اول مکسور کے ساتھ ہے۔ لیکن’’شراکت‘‘ توعربی میں ہے ہی نہیں، اردو فارسی والوں کا بنایا ہوا ہے۔ لہٰذا اس کے تلفظ پرعربی نافذ کرنا بے معنی ہے۔ پلیٹس نے اس لفظ کو فارسی بتایا ہے اور اس خیال سے کہ یہ عربی سے لیا گیا ہے، (حالانکہ یہ استدلال بے معنی ہے) اسے اول مکسور سے لکھا ہے۔ پلیٹس نے یہ بھی لکھا ہے کہ اول مفتوح سے بھی رائج ہے، لیکن یہ تلفظ عامیانہ ہے۔شان الحق حقی نے بھی اول مفتوح لکھا ہے اور کہا کہ ’’اصلاً شِرکت‘‘ [اول مکسور] ہے۔ لیکن واقعہ یہ ہے کہ ’’شرکت‘‘ سے ’’شراکت‘‘ بننے کا کوئی اصول نہیں۔اغلب یہ ہے کہ اردو فارسی والوں نے اسے’’شرافت‘‘ (اول مفتوح) پر قیاس کرلیا ہے۔ ’’آصفیہ‘‘ نے اول مفتوح اور مکسور دونوں صحیح قرار دیا ہے۔ اس کی وجہ غالباً یہ ہے کہ فارسی میں اول مکسور ہے۔ مختصر یہ کہ اب اردو میں اول مفتوح سے رائج ہے اور یہی مرجح بھی ہے۔ اول مکسور کہنے سے خواہ مخواہ شرک کی طرف دھیان جاتا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِراکَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِراکَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone