تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکار گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکار گاہ کے معانیدیکھیے
شِکار گاہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. شکار کھیلنے کا مقام، زمنا
- ۲. کاغذ کی قندیل جس میں کاغذ کے گھوڑے ہاتھی وغیرہ چلتے پھرتے نظر آتے ہیں
- ۳. (آرائش و زیبائش) وہ شال جس کے متن میں صحرائی جانوروں کی شکلیں کڑھی ہوئی ہوں
شعر
شکارگاہ شکاری کے خوں سے رنگیں ہے
زمیں کا رزق کسی جانور نے چھین لیا
سب ہی شکارگاہ میں تھے خیمہ زن مگر
کوئی شکار کرنے کو اب تک اٹھا نہ تھا
حریف آئے تو اس کا بھی گھر نکالا جائے
شکارگاہ سے اب کے نہ سر نکالا جائے
English meaning of shikaar-gaah
Noun, Feminine
- hunting ground, hunting place, The shawl on which the images of wild animals are embroider
शिकार-गाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शिकार खेलने का स्थान, आखेटस्थल, मृगयावन, वो शाल जिस पर जंगली जानवरों के चित्र कढ़े हुए हों, कागज़ की किंदील जिसमें जंगली जानवर चलते फिरते दिखते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکار گاہ)
شِکار گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔