تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکار اَنْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکار اَنْداز کے معانیدیکھیے
شِکار اَنْداز کے اردو معانی
صفت، واحد
- صیاد، شکار کرنے والا
شعر
آفریدیؔ اس شکار انداز سے کیونکر بجے
دام میں جس کے ہے سب خلقت ازاں صیاد داد
شکار کر لیا سارا جہاں شکار انداز
ہوا ہے پار نگہ سے تری نگاہ کا تیر
دیکھ تو آ کے اے شکار انداز
تیر یہ دل کے پار کس کا ہے
English meaning of shikaar-andaaz
Adjective, Singular
- the aiming hunter
शिकार-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- शिकार करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکار اَنْداز)
شِکار اَنْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔