تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکار اَفْگَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکار اَفْگَن کے معانیدیکھیے
شِکار اَفْگَن کے اردو معانی
صفت
- شکاری، شکار کرنے والا، شکار کھیلنے والا، صیّاد
شعر
ادھر آ کر شکار افگن ہمارا
مشبک کر گیا ہے تن ہمارا
شکار افگن میں دل کو جانتا تھا
غزال بستۂ فتراک نکلا
اس شکار افگن کی چشم مست سے لے مے کشو
ہو گیا مے خانہ بیشہ شیشہ شیشہ ہے شراب
English meaning of shikaar-afgan
Adjective
- hunter
शिकार-अफ़्गन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शिकारी, शिकार करने वाला, शिकार खेलने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکار اَفْگَن)
شِکار اَفْگَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔