تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیشَہ بَشِکَسْتَہ را پَیوَن٘د کَردن مُشْکل اَسْت" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیشَہ بَشِکَسْتَہ را پَیوَن٘د کَردن مُشْکل اَسْت کے معانیدیکھیے

شِیشَہ بَشِکَسْتَہ را پَیوَن٘د کَردن مُشْکل اَسْت

shiisha-ba-shikasta raa paivand kardan mushkil astशीशा-ब-शिकस्ता रा पैवंद करदन मुश्किल अस्त

ضرب المثل

Roman

شِیشَہ بَشِکَسْتَہ را پَیوَن٘د کَردن مُشْکل اَسْت کے اردو معانی

  • فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، ٹوٹا ہوا شیشہ (دل) جوڑنا مشکل ہے، دل شکنی کی تلافی دشوار ہوتی ہے، جب کسی کی طرف سے دل میں میل آجائے تو پھر صفائی بڑی مشکل سے ہوتی ہے

Urdu meaning of shiisha-ba-shikasta raa paivand kardan mushkil ast

Roman

  • faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal, TuuTaa hu.a shiisha (dil) jo.Dnaa mushkil hai, dil shiknii kii talaafii dushvaar hotii hai, jab kisii kii taraf se dil me.n mel aajaa.e to phir safaa.ii ba.Dii mushkil se hotii hai

शीशा-ब-शिकस्ता रा पैवंद करदन मुश्किल अस्त के हिंदी अर्थ

  • फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल, टूटा हुआ शीशा (दिल) जोड़ना मुश्किल है, दिल शिकनी की तलाफ़ी दुशवार होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیشَہ بَشِکَسْتَہ را پَیوَن٘د کَردن مُشْکل اَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیشَہ بَشِکَسْتَہ را پَیوَن٘د کَردن مُشْکل اَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone