تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِہابِ ثاقِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِہابِ ثاقِب کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: ہیئت اجرام فلکی اسلام
شِہابِ ثاقِب کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- (ہیئت) وہ چھوٹے چھوٹے اجرام یا شہاب جن کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے زمین کی حرکت کرتے ہوئے زمین کے کرہ ہوائی سے متصادم ہوتے ہیں تو ان کی رفتار اتنی تیز ہوجاتی ہے کہ ہوا کی مزاحمت سے جو حرارت پیدا ہوتی ہے وہ ان کو جلا کر خاک کر دیتی ہے
English meaning of shihaab-e-saaqib
Noun, Masculine, Compound Word
- (Physical Astronomy) meteor, shooting star, brightly shining star
शिहाब-ए-साक़िब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
-
( भौतिक खगोलिकी) टूटनेवाला तारा, उल्का
विशेष - शिहाब= (खगोल विद्या) टूटने वाला तारा, वह चमकता सितारा जो आसमान से गिरता या आतिशबाज़ी की तरह छूटता हुआ दिखाई देता है, उल्का - मुज़ाहमत= रोकने या बाधा देने की क्रिया या भाव - अजराम= जिर्म' का बहु., पिण्डसमूह, यह शब्द, आकाशीय पदार्थों अथवा बहुमूल्य रत्नों के लिए प्रयुक्त है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِہابِ ثاقِب)
شِہابِ ثاقِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔