تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِگُوفَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِگُوفَہ کے معانیدیکھیے
شِگُوفَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
بن کھلا پھول کلی، غنچہ
مثال - شگوفے جھڑ کر اس قدر ڈھیر ہو گئے کہ قبر ڈھک گئی
- کونپل (شاذ)
- پھول (خصوصاً میوہ دار درخت کا)
- (مجازاً) انوکھی یا نئی بات، ہنسی یا تفریح کا سامان
- افواہ، جھوٹی خبر، بے بنیاد بات
- عجیب بات، کمال فن، طرفہ تماشا
- چابیوں کا چھلا، کنجیوں کا گچھا، چاندی سونے یا اسٹیل وغیرہ کا کلیوں کی شکل کا چابیوں کا خوبصورت چھلا
English meaning of shiguufa
शिगूफ़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
बिन खिला फूल, कली, कलिका, ग़ुंचा
उदाहरण - शिगूٖफ़े झड़ कर इस क़द्र ढेर हो गए कि क़ब्र ढक गई
- फूल (विशेषतः मेवे वाले पेड़ का)
- कोंपल (विरल)
- (लाक्षणिक) अनोखी या नई बात, हँसी या मनोविनोद का सामान
- अफ़वाह, झूठी ख़बर, निराधार बात
- विचित्र बात, कला का उत्कृष्ट रूप, असामान्य अथवा अनोखा
- चाबियों का छल्ला, कुंजियों का गुच्छा, चाँदी-सोने या स्टील इत्यादि का कलियों के आकार का चाबियों का सुंदर छल्ला
شِگُوفَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِگُوفَہ)
شِگُوفَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔