تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیر جَھپَٹ" کے متعقلہ نتائج

شیر جَھپَٹ

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں ایک پہلوان اپنے داہنے ہاتھ کو مدِّمقابل کی بائیں طرف سے کمر پر لے جا کر حریف کا داہنی طرف کا جانگیا پکڑ کر اسے سامنے کی طرف کھین٘چتا ہے تاکہ اس کا بایاں پیر آگے کو آ جائے تو فوراً اپنا بایاں ہاتھ حریف کے بائیں پیر کے باہر کی طرف سے یعنی گھٹنے کے پیچھے لا کر کلائی سے اُٹھاتا ہوا اپنا کھوا او سر جو مدِّمقابل کی چھاتی کے نیچے ہے زور دے کر اپنی داہنی جانب گھومتا ہے اور مدِّمقابل چاروں خانے چت گر جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شیر جَھپَٹ کے معانیدیکھیے

شیر جَھپَٹ

sher-jhapaTशेर-झपट

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

شیر جَھپَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کُشتی) ایک دان٘و جس میں ایک پہلوان اپنے داہنے ہاتھ کو مدِّمقابل کی بائیں طرف سے کمر پر لے جا کر حریف کا داہنی طرف کا جانگیا پکڑ کر اسے سامنے کی طرف کھین٘چتا ہے تاکہ اس کا بایاں پیر آگے کو آ جائے تو فوراً اپنا بایاں ہاتھ حریف کے بائیں پیر کے باہر کی طرف سے یعنی گھٹنے کے پیچھے لا کر کلائی سے اُٹھاتا ہوا اپنا کھوا او سر جو مدِّمقابل کی چھاتی کے نیچے ہے زور دے کر اپنی داہنی جانب گھومتا ہے اور مدِّمقابل چاروں خانے چت گر جاتا ہے

Urdu meaning of sher-jhapaT

  • Roman
  • Urdu

  • (kshati) ek daanv jis me.n ek pahlavaan apne daahine haath ko maddimqaabal kii baa.e.n taraf se kamar par le ja kar hariif ka daahinii taraf ka jaanagyaa paka.D kar use saamne kii taraf khiinchtaa hai taaki is ka baayaa.n pair aage ko aa jaaye to fauran apnaa baayaa.n haath hariif ke baa.e.n pair ke baahar kii taraf se yaanii ghuTne ke piichhe la kar kalaa.ii se uThaataa hu.a apnaa khoh avsar jo maddimqaabal kii chhaatii ke niiche hai zor de kar apnii daahinii jaanib ghuumtaa hai aur maddimqaabal chaaro.n Khaane chitt gir jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شیر جَھپَٹ

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں ایک پہلوان اپنے داہنے ہاتھ کو مدِّمقابل کی بائیں طرف سے کمر پر لے جا کر حریف کا داہنی طرف کا جانگیا پکڑ کر اسے سامنے کی طرف کھین٘چتا ہے تاکہ اس کا بایاں پیر آگے کو آ جائے تو فوراً اپنا بایاں ہاتھ حریف کے بائیں پیر کے باہر کی طرف سے یعنی گھٹنے کے پیچھے لا کر کلائی سے اُٹھاتا ہوا اپنا کھوا او سر جو مدِّمقابل کی چھاتی کے نیچے ہے زور دے کر اپنی داہنی جانب گھومتا ہے اور مدِّمقابل چاروں خانے چت گر جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیر جَھپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیر جَھپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone