تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیرِ ماہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیرِ ماہی کے معانیدیکھیے
شیرِ ماہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک وضع کی بڑی مچھلی، جس کے دانتوں سے چاقو، پیش قبض وغیرہ کے دستے بنائے جاتے ہیں
- ایک قسم کی بڑی مچھلی، جس کے چھلکے سفید ہوتے ہیں اور گوشت بہت لذیذ ہوتا ہے
English meaning of sher-e-maahii
Noun, Feminine
- narrow-barred Spanish mackerel, a kind of fish having tasty flesh
- sea lion, large eared seal
शैर-ए-माही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक बहुत बड़ी मछली।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیرِ ماہی)
شیرِ ماہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔