تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیخی سیٹھ کی، دھوتی بھاڑے کی" کے متعقلہ نتائج

دھُوتی

چار پانچ گز لبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک، ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گُھرَس لیتے ہیں (تہبند کا متبادل)، سفید ساڑی

دھوتی مَل

رک : دھوتی بند.

دھوتی بَنْد

دھوتی باندھنے والا ؛ مراد : بنیا.

دھوتی پَرْشاد

(بطور پھبتی اور طنز) بنیے بقال کو کہتے ہیں اور عموماً ہندو جو دھوتی پہنتے ہیں .

دھوتی چھانٹْنا

دھوتی کو دھو اور نچوڑ کر ہوا میں زور سے جھٹکنا تاکہ باقی پانی بھی نِکل جائے.

دھوتی گُھڑَسْنا

دھوتی اُڑسنا ، دھوتی باندھنا .

دھوتی رام

رک : دھوتی بند.

دھوتی پوش

دھوتی پہننے والا.

دھوتی میں سَب نَنگے

اندرونی حالت سب کی ایک جیسی ہے

دھوتی جوڑا

دھوتی کی دو فردیں جو ایک ہندو کے پاس ہونا ضروری ہیں کیونکہ رات کی پہنی ہوئی فرد کو ناپاک خیال کیا جاتا ہے اس لیے اس کو صبح دھونا اور اس کے بدلے دوسری فرد باندھنا پڑتی ہے گھروں میں ہندو عورتوں کا بھی یہی چلن ہے وہ نصف دھوتی باندھ لیتی ہیں اور نصف اوڑھ لیتی ہیں .

دھوتی تھی دو پاؤں، دھونے پڑے چار پاؤں

شادی کے بعد بہت کام کرنا پڑتا ہے، عورت کی شادی ہو جائے تو دگنا کام کرنا پڑتا ہے

دھوتْیا پَرْشاد

رک : دھوتی پرشاد.

سَو دھوتی ، نَہ ایک گوتی

ایک قرابتی رشتہ دار بہت سے غیروں سے بہتر ہوتا ہے.

کماوے ٹوپی والا، اُڑاوے دھوتی والا

کَمائے کوئی اڑائے کوئی، ایک کا مال دوسرے کے تصرّف میں آنے کے موقع پر بولتے ہیں

کماوے دھوتی والا، اُڑاوے ٹوپی والا

محنت کوئی کرے اور عیش کوئی کرے

لَونڈی اَوْر کے پَیر دھوئے، اَپنے پَیر دھوتی لَجائے

دوسروں کے کام کرنا اور اپنا کام کرتے شرمانا ، اوروں کے کام میں چُستی اپنے میں سُستی

باہَر لَمْبی لَمْبی دھوتی بِھیتَر مُردے کی روٹی

ظاہراچھا باطن خراب

چیری سب کے پاؤں دھووے، اپنے دھوتی لَجاوے

دوسروں کی مدد کرتا ہے اپنے رشتے داروں کی نہیں کرتا

اُسے تو دھوتِی بانْدْھنِی بھی نَہِیں آتی

نادان ہے، بڑا بیوقوف ہے

کماوے دھوتی والا اڑاوے ٹوپی والا

دیسی محنت کریں انگریز مزے اڑائیں

کماوے ٹوپی والا اڑاوے دھوتی والا

کمائے کوئی اورمزے کوئی اڑائے

شیخی سیٹھ کی، دھوتی بھاڑے کی

شیخی تو بہت ہے پاس کچھ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شیخی سیٹھ کی، دھوتی بھاڑے کی کے معانیدیکھیے

شیخی سیٹھ کی، دھوتی بھاڑے کی

sheKHii seTh ke, dhotii bhaa.De kiiशेख़ी सेठ के, धोती भाड़े की

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شیخی سیٹھ کی، دھوتی بھاڑے کی کے اردو معانی

  • شیخی تو بہت ہے پاس کچھ نہیں

Urdu meaning of sheKHii seTh ke, dhotii bhaa.De kii

  • Roman
  • Urdu

  • shekhii to bahut hai paas kuchh nahii.n

शेख़ी सेठ के, धोती भाड़े की के हिंदी अर्थ

  • शेखी तो बहुत है पास कुछ नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھُوتی

چار پانچ گز لبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک، ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گُھرَس لیتے ہیں (تہبند کا متبادل)، سفید ساڑی

دھوتی مَل

رک : دھوتی بند.

دھوتی بَنْد

دھوتی باندھنے والا ؛ مراد : بنیا.

دھوتی پَرْشاد

(بطور پھبتی اور طنز) بنیے بقال کو کہتے ہیں اور عموماً ہندو جو دھوتی پہنتے ہیں .

دھوتی چھانٹْنا

دھوتی کو دھو اور نچوڑ کر ہوا میں زور سے جھٹکنا تاکہ باقی پانی بھی نِکل جائے.

دھوتی گُھڑَسْنا

دھوتی اُڑسنا ، دھوتی باندھنا .

دھوتی رام

رک : دھوتی بند.

دھوتی پوش

دھوتی پہننے والا.

دھوتی میں سَب نَنگے

اندرونی حالت سب کی ایک جیسی ہے

دھوتی جوڑا

دھوتی کی دو فردیں جو ایک ہندو کے پاس ہونا ضروری ہیں کیونکہ رات کی پہنی ہوئی فرد کو ناپاک خیال کیا جاتا ہے اس لیے اس کو صبح دھونا اور اس کے بدلے دوسری فرد باندھنا پڑتی ہے گھروں میں ہندو عورتوں کا بھی یہی چلن ہے وہ نصف دھوتی باندھ لیتی ہیں اور نصف اوڑھ لیتی ہیں .

دھوتی تھی دو پاؤں، دھونے پڑے چار پاؤں

شادی کے بعد بہت کام کرنا پڑتا ہے، عورت کی شادی ہو جائے تو دگنا کام کرنا پڑتا ہے

دھوتْیا پَرْشاد

رک : دھوتی پرشاد.

سَو دھوتی ، نَہ ایک گوتی

ایک قرابتی رشتہ دار بہت سے غیروں سے بہتر ہوتا ہے.

کماوے ٹوپی والا، اُڑاوے دھوتی والا

کَمائے کوئی اڑائے کوئی، ایک کا مال دوسرے کے تصرّف میں آنے کے موقع پر بولتے ہیں

کماوے دھوتی والا، اُڑاوے ٹوپی والا

محنت کوئی کرے اور عیش کوئی کرے

لَونڈی اَوْر کے پَیر دھوئے، اَپنے پَیر دھوتی لَجائے

دوسروں کے کام کرنا اور اپنا کام کرتے شرمانا ، اوروں کے کام میں چُستی اپنے میں سُستی

باہَر لَمْبی لَمْبی دھوتی بِھیتَر مُردے کی روٹی

ظاہراچھا باطن خراب

چیری سب کے پاؤں دھووے، اپنے دھوتی لَجاوے

دوسروں کی مدد کرتا ہے اپنے رشتے داروں کی نہیں کرتا

اُسے تو دھوتِی بانْدْھنِی بھی نَہِیں آتی

نادان ہے، بڑا بیوقوف ہے

کماوے دھوتی والا اڑاوے ٹوپی والا

دیسی محنت کریں انگریز مزے اڑائیں

کماوے ٹوپی والا اڑاوے دھوتی والا

کمائے کوئی اورمزے کوئی اڑائے

شیخی سیٹھ کی، دھوتی بھاڑے کی

شیخی تو بہت ہے پاس کچھ نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیخی سیٹھ کی، دھوتی بھاڑے کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیخی سیٹھ کی، دھوتی بھاڑے کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone