تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَوقِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَوقِین کے معانیدیکھیے
شَوقِین کے اردو معانی
صفت
- شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی
شعر
تو حکومت کا ہے شوقین ترا بنتا ہے
بے بسی شہر کی سلطان مبارک ہو تجھے
شوقین مزاجوں کے رنگین طبیعت کے
وہ لوگ بلا لاؤ نمکین طبیعت کے
ایک ہی موسم وہی منظر کھٹکنے لگتا ہے
سچ یہ ہے ہم عادتاً بدلاؤ کے شوقین ہیں
English meaning of shauqiin
Adjective
- having a passion for, one who likes, fond of, eager for, desirous, devoted to, enthusiast, fashionable,
शौक़ीन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी चीज़ में रुचि रखने वाला, छैला, रंगीला, अय्याश, तमाशबीन, आशिक़ मिज़ाज, धती, रंगीन मिज़ाज, रंगीला, बांका, व्यसनी, रसिया, आदी, जिसे किसी चीज़ की लत हो, किसी कार्य-विशेष में बहुत अधिक रुचि रखने वाला
شَوقِین کے مترادفات
شَوقِین سے متعلق دلچسپ معلومات
شوقین بمعنی’’شوق رکھنے والا، دلدادہ، رنگین مزاج‘‘ فارسی میں نہیں ہے اورعربی میں تو ممکن ہی نہیں کیونکہ وہاں’’ین‘‘ کا لاحقہ نہیں ہے۔ یہ لفظ اردو والوں نے’’رنگ/رنگین، سنگ/ سنگین‘‘ کے طرز پر بنا لیا ہے۔ چونکہ یہ خالص اردو ہے اس لئے اسے فارسی عربی لفظوں کے ساتھ مرکب نہیں دیکھا گیا۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَوقِین)
شَوقِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔