تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْتی" کے متعقلہ نتائج

سَمْتی

سَمْت (رک) سے متعلق یا منسوب ، سمت کا ؛ (ریاض) اس فرضی خط کے متعلق جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو ، خط حامل کے متعلق ، خط حامل کا.

سَمْتی مِقْدار

(ریاضی) وہ مقدار جو خط حامل سے ظاہر کی جا سکے.

چَہار سَمْتی

چہار سمت سے منسوب یا متعلق ، چار سمتوں والا .

لا سَمْتی

جس کی کوئی سمت نہ ہو ؛ (مجازاً) آوارہ ، بے ٹھکانا .

چار سَمْتی

چاروں طرف ، چو طرفہ ، ہر طرف .

خَطِ سَمْتی

سمت کا تعین کرنے والی لکیر یا لائن

دَوائِرِ سَمْتی

(فلکیات) وہ دائرے جو افق پر عمود ہوں دوائرِ سمتی کہلاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْتی کے معانیدیکھیے

سَمْتی

samtiiसम्ती

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَمْتی کے اردو معانی

  • سَمْت (رک) سے متعلق یا منسوب ، سمت کا ؛ (ریاض) اس فرضی خط کے متعلق جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو ، خط حامل کے متعلق ، خط حامل کا.

Urdu meaning of samtii

  • Roman
  • Urdu

  • sam॒ta (ruk) se mutaalliq ya mansuub, simt ka ; (riyaaz) is farzii Khat ke mutaalliq jis ka tuul aur simt mu.iin magar muqaam Gair mu.iin ho, Khat haamil ke mutaalliq, Khat haamil ka

سَمْتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمْتی

سَمْت (رک) سے متعلق یا منسوب ، سمت کا ؛ (ریاض) اس فرضی خط کے متعلق جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو ، خط حامل کے متعلق ، خط حامل کا.

سَمْتی مِقْدار

(ریاضی) وہ مقدار جو خط حامل سے ظاہر کی جا سکے.

چَہار سَمْتی

چہار سمت سے منسوب یا متعلق ، چار سمتوں والا .

لا سَمْتی

جس کی کوئی سمت نہ ہو ؛ (مجازاً) آوارہ ، بے ٹھکانا .

چار سَمْتی

چاروں طرف ، چو طرفہ ، ہر طرف .

خَطِ سَمْتی

سمت کا تعین کرنے والی لکیر یا لائن

دَوائِرِ سَمْتی

(فلکیات) وہ دائرے جو افق پر عمود ہوں دوائرِ سمتی کہلاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone