تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَوق اَنگیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَوق اَنگیز کے معانیدیکھیے
شَوق اَنگیز کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- خواہش یا اشتیاق بڑھانے والا، شوق پیدا کرنے والا، اشتیاق آور، لبھانے والا
شعر
جتنے یہ کم آمیز ہیں اتنے ہی شوق انگیز ہیں
ظاہر میں جتنے سخت ہیں اتنے ہی کم آزار ہیں
وقت امداد ہے اے ہمت گستاخی شوق
شوق انگیز ہیں ان کے لب خنداں کیا کیا
یہ نہ ہوتیں تو کسی دل میں نہ طوفاں اٹھتا
شوق انگیز و فسوں کار ہیں تیری آنکھیں
English meaning of shauq-a.ngez
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a thing which fills a man with desire, a thing that stimulate desire
शौक़-अंगेज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- इच्छा या लालसा बढ़ाने वाला, तीव्र आवेग जगाने वाली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَوق اَنگیز)
شَوق اَنگیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔