تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَشْ و پَنْج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَشْ و پَنْج کے معانیدیکھیے
شَشْ و پَنْج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لغوی) چھ اور پانچ
- (مجازاً) حیرانی، ادھیڑ بن، تردد، اندیشہ، دبدھا، شک و شبہہ
شعر
کون سا پھول سجے گا ترے جوڑے میں بھلا
اس شش و پنج میں گلزار اٹھا لائیں گے
دنیا کی شش و پنج میں نایابؔ کہاں تک
یہ کام ہیں سب بازیٔ طفلاں مرے آگے
اب شش و پنج میں مجھ کو رہنا نہیں
ہو کوئی فیصلہ سخت مشکل میں ہوں
English meaning of shash-o-panj
Noun, Masculine
- (Literary) Sixes and fives
- ( Metaphorically) anxious thought, deliberation, anxiety, uneasiness;uncertainty, hesitation;confusion, bewilderment, perplexity
शश-ओ-पंज के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَشْ و پَنْج)
شَشْ و پَنْج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔