تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْمِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

شَرْمسار

نادم، شرمندہ، خجل، پشیمان

شَرْمساری

شرم سار ہونے کی حالت یا کیفیت، شرمندگی، خجالت

شَرْمسار ہونا

نِگاہِ شَرْمسار

شرمیلی یا حیا کی نظر ، لحاظ کی آنکھ ، لاجونتی آنکھ ، لجیلیآنکھ

مُنہ سے شَرْمسار ہونا

کسی کے سامنے شرمندہ ہونا ، خجالت محسوس کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْمِنْدَہ کے معانیدیکھیے

شَرْمِنْدَہ

sharmindaशर्मिंदा

اصل: فارسی

وزن : 222

شَرْمِنْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • شرمسار، نادم، خجل، محجوب
  • جو شخص اپنے نامناسب کام یا طرز عمل کی وجہ سے شرمندہ اور غمگین ہے

شعر

English meaning of sharminda

Adjective

  • ashamed, regretful, embarrassed, blushing, bashful, sorry (for), repentant
  • the one who is ashamed and grieved due to his inappropriate work or behavior

शर्मिंदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लज्जित, शर्मसार, शरमाया हुआ, नादिम, व्रीड़ित
  • जो अपने किसी अनुचित कार्य या व्यवहार के फलस्वरूप लज्जित तथा दुःखी हो

شَرْمِنْدَہ کے مترادفات

شَرْمِنْدَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْمِنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْمِنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone