تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے شَرْمسار ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے شَرْمسار ہونا

کسی کے سامنے شرمندہ ہونا ، خجالت محسوس کرنا ۔

مُنہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُنہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

مُنہ سے اَدا ہونا

منہ سے ادا کرنا (رک) کا لازم ، لفظ وغیرہ بولا جانا ۔

کَلیجَہ مُنہ سے باہَر ہونا

بہت زیادہ مضطرب اور بے قرار ہونا ، صدمے کی وجہ سے دل کا بے قابو ہو جانا .

کَلیجا مُنہ سے باہَر ہونا

بہت زیادہ مضطرب اور بے قرار ہونا ، صدمے کی وجہ سے دل کا بے قابو ہو جانا .

مُنہ سے کَف جاری ہونا

منھ سے جھاگ نکلنا ، نہایت غصے کی حالت میں ہونا ۔

مُنہ سے شَرمِندَہ ہونا

کسی شخص سے شرمندہ ہونا ، کسی سے شرم آنا

مُنہ سے بات نِکَل کَھڑی ہونا

منھ سے بے ساختہ بات نکل جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے شَرْمسار ہونا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے شَرْمسار ہونا

mu.nh se sharmsaar honaaमुँह से शर्मसार होना

محاورہ

مُنہ سے شَرْمسار ہونا کے اردو معانی

  • کسی کے سامنے شرمندہ ہونا ، خجالت محسوس کرنا ۔

मुँह से शर्मसार होना के हिंदी अर्थ

  • किसी के सामने शर्मिंदा होना, ख़जालत महसूस करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے شَرْمسار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے شَرْمسار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words