تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْم کے معانیدیکھیے
شَرْم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ ندامت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو (خصوصاً کسی نگاہوں میں ذلیل ہونے کے خیال سے)، خجالت، غیرت، انفعال
- وہ ہچکچاہٹ یا تکلف جو کسی نئے شخص سے یا محبوب سے آنکھیں چار کرنے یا کلام کرنے میں محسوس ہو، حیا، حجاب، جھجک
- عزت، بھرم
- پاس و لحاظ، خیال، مروّت
- عصمت
شعر
محبت ایک پاکیزہ عمل ہے اس لیے شاید
سمٹ کر شرم ساری ایک بوسے میں چلی آئی
ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گے
تمہیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا
وہ میرا دوست ہے سارے جہاں کو ہے معلوم
دغا کرے وہ کسی سے تو شرم آئے مجھے
English meaning of sharm
Noun, Feminine
शर्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
वह पश्चात्ताप जो मुरव्वत के ख़िलाफ़ बात या अपनी किसी कमी या अपराध इत्यादि पर महसूस हो (विशेषतः किसी की दृष्टि में लज्जित होने के विचार से), लाज, आत्म सम्मान, लज्जित होने का भाव
विशेष - मुरव्वत= दिल में दूसरों के लिए जगह होना
-
वह हिचकिचाहट या तकल्लुफ़ जो किसी नए व्यक्ति से या प्रेमिका से आँखें चार करने या बातचीत करने में महसूस हो, लज्जा, शर्म, झिझक
विशेष - तकल्लुफ़= ऐसी बात दिखानी जो अपने में न हो
- इज़्ज़त, भरम
-
आदर एवं सम्मान, ख़याल, मुरव्वत
विशेष - ख़याल= विचार अथवा कल्पना, मन में उपजने अथवा होने वाली कोई नई बात
- इस्मत
شَرْم سے متعلق محاورے
شَرْم کے قافیہ الفاظ
شَرْم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرْم)
شَرْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔