تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرِیکِ راہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیکِ راہ کے معانیدیکھیے
شَرِیکِ راہ کے اردو معانی
اسم
- ہمسفر ، سفر کا ساتھی، زندگی کا ساتھی، روج و زوجہ
شعر
نہ میں ہی تنہا تھا نہ میری رہ گزر تنہا
شریک راہ رہے تم مگر سفر تنہا
شریک راہ تھی جب تک ہماری آبلہ پائی
نہ ماتھے پر شکن ابھری نہ پاؤں میں تھکن آئی
شریک راہ تھا وہ ہم سفر نہ تھا پھر بھی
قدم قدم پہ مجھے حوصلہ تو دیتا تھا
English meaning of shariik-e-raah
Noun
- a travel companion, life partner, wife-husband
शरीक-ए-राह के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- हमसफ़र, सफ़र का साथी, जीवन का साथी पति-पत्नी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرِیکِ راہ)
شَرِیکِ راہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔