تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرِیکِ حال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیکِ حال کے معانیدیکھیے
شَرِیکِ حال کے اردو معانی
صفت
- دکھ درد میں ساتھ دینے والا، ہمدرد، دوست, ساتھی، سنگی
شعر
دل بدن کا شریک حال کہاں
ہجر پھر ہجر ہے وصال کہاں
کسی کی مست نگاہی نے ہاتھ تھام لیا
شریک حال جہاں میری بے خودی نہ ہوئی
سکون پھر بھی تو وحشت سرائے دل میں نہیں ہے
نگاہ یار اگرچہ شریک حال ہوئی ہے
English meaning of shariik-e-haal
Adjective
- companion in all circumstances, friend, companion, partner, sympathizer
शरीक-ए-हाल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुख दर्द में साथ देने वाला, हर अवस्था में साथ रहने वाला, हमदरद, दोस्त, साथी, संगी,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرِیکِ حال)
شَرِیکِ حال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔