تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَمْشِیرِ عُرْیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْشِیرِ عُرْیاں کے معانیدیکھیے
شَمْشِیرِ عُرْیاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ننگی تلوار، نیام سے باہر نکلی ہوئی تلوار
شعر
بیاں میں کیا کروں دل کھول کر شوق شہادت کو
ابھی سے آپ تو شمشیر عریاں ہوتے جاتے ہیں
ہوا جامے سے باہر کس قدر شوق شہادت ہے
پڑی جس دم نظر قاتل تری شمشیر عریاں پر
English meaning of shamshiir-e-'uryaa.n
Noun, Feminine
- sheathless sword, a sword drawn out of the sheath to slay someone
शमशीर-ए-'उर्यां के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नंगी तलवार, नयाम से बाहर निकली हुई तलवार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَمْشِیرِ عُرْیاں)
شَمْشِیرِ عُرْیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔