تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَمْشِیر بَکَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْشِیر بَکَف کے معانیدیکھیے
شَمْشِیر بَکَف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شمشیر بدست، ہاتھ میں تلوار
شعر
سر بکف میں بھی ہوں شمشیر بکف ہے تو بھی
تو نے کس دن پہ یہ تقریب اٹھا رکھی ہے
تو جو شمشیر بکف ہو تو میں سر پیش کروں
جو ہیں دل والے انہیں آتا ہے سر بھی دینا
تو نکلتا نہیں شمشیر بکف اے قاتل
موت میرے لیے تلوار لیے پھرتی ہے
English meaning of shamshiir-ba-kaf
Noun, Masculine
- sword in hand
शमशीर-ब-कफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हाथ में तलवार लिये हुए, शस्त्रपाणि, वध करने को तत्पर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَمْشِیر بَکَف)
شَمْشِیر بَکَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔