تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہار شَن٘بَہ" کے متعقلہ نتائج

چَہار شَن٘بَہ

من٘گل کے بعد اور جمعرات سے پہلے کا دن، بدھ، بدھ وار

چَہار شَن٘بَہ نَداَرد

چہار شن٘بہ کو ہندی میں بدھ کہتے ہیں اور بدھ کے معنی عقل بھی ہیں مطلب یہ کہ اس میں عقل نہیں ہے مذاقاً کہتے ہیں.

آخِر چَہار شَن٘بَہ

ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس میں اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)، آخری چہار شنبہ جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہار شَن٘بَہ کے معانیدیکھیے

چَہار شَن٘بَہ

chahaar-shambaचहार-शंबा

اصل: فارسی

وزن : 12122

  • Roman
  • Urdu

چَہار شَن٘بَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • من٘گل کے بعد اور جمعرات سے پہلے کا دن، بدھ، بدھ وار

Urdu meaning of chahaar-shamba

  • Roman
  • Urdu

  • mangal ke baad aur jumeraat se pahle ka din, budh, budhvaar

English meaning of chahaar-shamba

Noun, Masculine

चहार-शंबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मंगलवार के बाद और गुरूवार से पहले का दिन, बुध, बुधवार

چَہار شَن٘بَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَہار شَن٘بَہ

من٘گل کے بعد اور جمعرات سے پہلے کا دن، بدھ، بدھ وار

چَہار شَن٘بَہ نَداَرد

چہار شن٘بہ کو ہندی میں بدھ کہتے ہیں اور بدھ کے معنی عقل بھی ہیں مطلب یہ کہ اس میں عقل نہیں ہے مذاقاً کہتے ہیں.

آخِر چَہار شَن٘بَہ

ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس میں اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)، آخری چہار شنبہ جو زیادہ مستعمل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہار شَن٘بَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہار شَن٘بَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone