تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَمْع کی رَوشْنی جَلْتے تَلَک، اَور دِیئے کی رَوشْنی مَحْشَر تَلَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْع کی رَوشْنی جَلْتے تَلَک، اَور دِیئے کی رَوشْنی مَحْشَر تَلَک کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
شَمْع کی رَوشْنی جَلْتے تَلَک، اَور دِیئے کی رَوشْنی مَحْشَر تَلَک کے اردو معانی
- شمع کی روشنی جلتے تک ہے اور دیئے (خیرات) کی روشنی قیامت کے دن بھی کام دے گی
Urdu meaning of sham' kii raushnii jalte talak, aur diye kii raushnii mahshar talak
- Roman
- Urdu
- shamma kii roshnii jalte tak hai aur di.e (Khairaat) kii roshnii qiyaamat ke din bhii kaam degii
शम' की रौशनी जलते तलक, और दिए की रौशनी महशर तलक के हिंदी अर्थ
- शम्मा की रोशनी जलते तक है और दिए (ख़ैरात) की रोशनी क़ियामत के दिन भी काम देगी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کالا لوگ
تحقیری کلمۂ تخاطب ، برصغیر پر حکمرانی کے زمانے میں مقامی باشندوں کے لیے انگریزوں کا کلمۂ تخاطب ، کالے لوگ کا بگاڑ .
کالا تاڑ
تاڑ کی جنس سے تعلق رکھنے والا ایک درخت جس کے پھل کسیلے میٹھے ، سرد اور دیر ہضم ہوتے ہیں، اس میں سے رال کی طرح گوند نکلتا ہے جو بہت تیز اور دست آور ہوتا ہے اس گوند کو بہت سی ادویات میں استعمال کرتے ہیں ار اس کے بیج سے تیل حاصل ہوتا ہے، سیاہ تمال
کالا طاقی
زہریلے سان٘پ کی ایک قسم جس کی ایک آنکھ سفید اور دوسری سیاہ ہوتی ہے ، ڈھائی فٹ لن٘با ہوتا ہے اور نصف انچ سے کچھ کم موٹا رنگ سیاہ اور میلا سا ہوتا ہے .
کالا پانی
خلیج بنگال میں جزائر انڈمان جہاں بر صغیر پرانگریزوں کی حکمرانی کے دور میں شدید جرائم کے مجرم اور عمر بھر کے قیدی سزا کے طور پر بھیجے جایا کرتے تھے، وہاں کی آب و ہوا بہت خراب تھی، صحت کے لئے بے حد مضر، اسی سزا کو سمندر پار دیس نکالے کی سزا کہتے تھے، حبس دوام بعبور دریائے شور
کالا تھور
(زراعت) تھور کی ایک قسم جس میں تھور کے اثر سے کاربونیٹ بطور سوڈیم کاربونیٹ کے زمین کے اندر موجود ہوتا ہے اور پھر وہ نامیاتی مادے کو حل کرلیتا ہے اور اس طرھ زمین سیاہ نظر آتی ہے اور کوئی پودا اگنے کے قابل نہیں ہوتا ہے
کالا دھن
ناجائز طریقے سے کمائی ہوئی دولت، غیر قانونی دولت، وہ روپیہ جو انکم ٹیکس سے بچنے کے لیے حکومت سے چھپا کے جمع کیا جائے
کالا کُوٹ
بچھناگ (ایک زہریلی اور مہلک روئیدگی) کی ایک قسم جس پرسیاہ نقطے ہوتے ہیں اس کا پھول سیاہی مائل ہوتا ہے جس جگہ بچھناگ کی یہ قسم یعنی کالا کوٹ پیدا ہوتی ہے وہاں کوئی دوسری قسم سبزی کی نہیں اگتی، اس کو کھانے کی دواؤں میں استعمال نہیں کرتے .
کالا مُنہ
(برہمی کے موقع پر مستعمل، کوسنے یا بددعا کے طور پر) خدا تجھے رسوا اور روسیاہ کرے، بدنام ہو، رسوا ہو
کالا آزار
کھٹمل کے کاٹے سے پیدا ہونے والی ایک بیماری جس میں بخار بے قاعدہ طور پر آتا ہے، طحال اور جگر بڑھ جاتے ہیں، جلد پرورم ہوجاتا ہے، اکثر جلد پر سفید دھبے گچھے کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں اور یہ دھبے بڑھ کر چنے کے دانے کے برابر ہوجاتے ہیں جو عموماً گردن یا چہرے پر پائے جاتے ہیں
کالا چَپ
سان٘پ کی ایک قسم جس کا آدھا دھڑ اُوپر کا سفید اور نیچے کا سیاہ بتایا جاتا ہے یا سَرسفید اور باقی تمام بدن کالا ہوتا ہے، یہ ڈیڑھ فٹ لمبا پون انچ موٹا ہوتا ہے ، آنکھین سیاہ اور اندر کو ہوتی ہیں، پّھن رکھتا ہے مگر کُھر کا نشان نہیں .
کالا مِینا
(مینا کاری) سیاہ دھات جو میناکاری کے لیے سیسے ، چان٘دی اور تان٘بے کے مرکّب سے تیّار کی جاتی ہے ، اس طرح کہ دو حصے سیسہ ایک حصہ چاندی اور ایک حصّہ تان٘بے کو ملا کر گلایا جاتا ہے ، بیدری (دکن) کا .
کالا رِیچھ
سیاہ رن٘گ کا ریچھ جس کی کھوپڑی خاکی ریچھ کی نسبت زیادہ اُبھری ہوئی ہوتی ہے ، زیادہ تر درختوں پر رہتا ہے اور ان ہی درختوں کے پھل ، گریاں نرم چھال اس کی خوراک ہے .
کالا جادُو
ایسا جادو یا منتر جو شیطان کی استعانت سے کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا جائے، سفلی عمل
کالا کُڑا
اندرجو کا درخت جس کی لکڑی سخت ہوتی ہے اور عمارت بنانے کے کام آتی ہے ، اس کے بیج کو کڑوا اندرجو بولتے ہیں ، اس کی چھال بھی بطور دوا استعمال ہوتی ہے ، دانہ پتلا لمبا چڑیا کی زبان کی طرح ہوتا ہے مزہ کڑوا اورتند ہوتا ہے اور رنگ سیاہ ہوتا ہے ، کالا کوڑا ، کّڑا .
کالا نَرْما
(زراعت) کپاس کی ایک قسم جس میں کیڑوں کے خلاف قوت مدافعت زیادہ ہوتے ہے اس کے پودے جھاڑی دار مضبوط ہوتے ہیں، اس کے بیج کا رنگ کالا ہوتا ہے
کالا بَنْجَر
وہ قطعۂ اراضی جو پہاڑی علاقوں میں کچھ عرصہ بلا کاشت چھوڑ دی جائے تاکہ زمین کی قوت بحال ہوسکے .
کالا نَمک
سیاہ رنگ کا ایک نمک جو ہاضمے کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے، سیاہ رنگ کا نمک جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، سیاہی مائل گہرے سرخ رنگ کا پہاڑی نمک
کالا قانُون
وہ قانون جس میں انصاف نہ ہو، من مانی یا کسی ایک گروہ کے فائدے کے لیے بنایا جانے والا قانون، جمہوریت کے خلاف ظلم و تشدد پر مبنی قانون ، غیر منصفانہ قانون
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
choGa
चोग़ा
.چوغَہ
a type of over coat, cloak
[ Qadir, siyah choghe mein malboos girje ke markazi phaatak ko khol ke andar chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dareG
दरेग़
.دَریغ
regret, sorrow, grief, vexation
[ Haqiqat ka izhar karne mein daregh nahin karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baaG
बाग़
.باغ
garden, cluster of trees, plantation
[ Zaaer ne phulon ka ek bagh banaya hai jahan wo subah-sham ja kar aaram karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
teG
तेग़
.تیغ
sword
[ Sohrab ne rustam par tegh ka zabardast vaar kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daroG
दरोग़
.دَرُوغ
a lie, falsehood
[ Muqadme mein kuchh aise pech padte gaye ki darogh ko farogh (progress) ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
suraaG
सुराग़
.سُراغ
race, track, clue
[ Jo koi suragh malika ka lavega hazar ashrafi aur khilat (robe of honour) inam pavega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasid
क़ासिद
.قاصِد
messenger, courier
[ Qasid ne Imran ko khat hawale kiya۔۔۔۔۔ Imran apni qismat par hairat-zada bhi tha aur khush bhi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
charaaG
चराग़
.چَراغ
oil lamp
[ Diwali ke tehvar mein ghar-ghar charagh jalaye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daGaa
दग़ा
.دَغا
cheat, fraud
[ Sachcha dost kabhi dagha nahin de sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabiz
क़ाबिज़
.قابِض
a possessor, occupant
[ Bad-qismati se qaideen (Ruler) ke rukhsat hote hi mulk par naukar-shaahi qabiz ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (شَمْع کی رَوشْنی جَلْتے تَلَک، اَور دِیئے کی رَوشْنی مَحْشَر تَلَک)
شَمْع کی رَوشْنی جَلْتے تَلَک، اَور دِیئے کی رَوشْنی مَحْشَر تَلَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔