تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shelta" کے متعقلہ نتائج

shelta

بگڑی ہوئی آئرستانی یا گیلک پر مبنی ایک قدیم خفیہ زبان جو خانہ بدوش استعمال کرتے تھے۔.

شلیتا

ٹاٹ وغیرہ کا بڑا تھیلا جس میں سامان بھر کر اونٹ پر لادا جائے

شلِتَہ

ٹاٹ کا ٹکڑا ، ٹاٹ.

شَلِیطَہ

رک : شلیتہ

sheltie

شیٹ لینڈ کا ٹٹو یا کتا۔.

sheltered accommodation

ضعیفوں، محتاجوں،معذوروں کی اقامت گاہ جس میں لوگ اپنے اپنے حصّو ں میں مشترک سہولتوں کے ساتھ رہتے ہیں اور ان کا ایک نگراں ا ور ڈاکٹر ہوتا ہے۔.

شِلْتاقی

خوامخواہ جھگڑے والا ، جھگڑالو ، شوخ و بیباک

شِلْتاق

خوامخواہ کا جھگڑا، فتنہ و فساد، پنگامہ

sheltering

سایہ

sheltered

سایہ

شَلِیتا میں میخ لَشْکَر میں شیخ

میخ تھیکے کو پھاڑ دیتی ہے اور شیخ جنگ کے موقع پر بزدلی دکھاتا ہے (یہ دونوں ان دونوں مقاموں میں فساد کی چیزیں ہیں) ، دونوں فساد کرنے والے ہیں

شَلِتَہ میں میخ لَشْکَر میں شیخ

میخ تھیکے کو پھاڑ دیتی ہے اور شیخ جنگ کے موقع پر بزدلی دکھاتا ہے (یہ دونوں ان دونوں مقاموں میں فساد کی چیزیں ہیں) ، دونوں فساد کرنے والے ہیں

شلِتَہ ہو جانا

بہت بھیگ جانا ، شرابور ہو جانا

شَلِیتا ہو جانا

بہت بھیگ جانا ، شرابور ہو جانا

مجلس میں شیخ شلیتے میں میخ

دونوں خرابی کرتے ہیں

شوخ شِلَیتا

شوخ مزاج، تیز عادت کا

shelta کے لیے اردو الفاظ

shelta

shelta کے اردو معانی

اسم

  • بگڑی ہوئی آئرستانی یا گیلک پر مبنی ایک قدیم خفیہ زبان جو خانہ بدوش استعمال کرتے تھے۔.

shelta के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बिगड़ी हुई आयरिस्तानी या गेलिक पर मबनी एक क़दीम खु़फ़ीया ज़बान जो ख़ानाबदोश इस्तिमाल करते थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

shelta

بگڑی ہوئی آئرستانی یا گیلک پر مبنی ایک قدیم خفیہ زبان جو خانہ بدوش استعمال کرتے تھے۔.

شلیتا

ٹاٹ وغیرہ کا بڑا تھیلا جس میں سامان بھر کر اونٹ پر لادا جائے

شلِتَہ

ٹاٹ کا ٹکڑا ، ٹاٹ.

شَلِیطَہ

رک : شلیتہ

sheltie

شیٹ لینڈ کا ٹٹو یا کتا۔.

sheltered accommodation

ضعیفوں، محتاجوں،معذوروں کی اقامت گاہ جس میں لوگ اپنے اپنے حصّو ں میں مشترک سہولتوں کے ساتھ رہتے ہیں اور ان کا ایک نگراں ا ور ڈاکٹر ہوتا ہے۔.

شِلْتاقی

خوامخواہ جھگڑے والا ، جھگڑالو ، شوخ و بیباک

شِلْتاق

خوامخواہ کا جھگڑا، فتنہ و فساد، پنگامہ

sheltering

سایہ

sheltered

سایہ

شَلِیتا میں میخ لَشْکَر میں شیخ

میخ تھیکے کو پھاڑ دیتی ہے اور شیخ جنگ کے موقع پر بزدلی دکھاتا ہے (یہ دونوں ان دونوں مقاموں میں فساد کی چیزیں ہیں) ، دونوں فساد کرنے والے ہیں

شَلِتَہ میں میخ لَشْکَر میں شیخ

میخ تھیکے کو پھاڑ دیتی ہے اور شیخ جنگ کے موقع پر بزدلی دکھاتا ہے (یہ دونوں ان دونوں مقاموں میں فساد کی چیزیں ہیں) ، دونوں فساد کرنے والے ہیں

شلِتَہ ہو جانا

بہت بھیگ جانا ، شرابور ہو جانا

شَلِیتا ہو جانا

بہت بھیگ جانا ، شرابور ہو جانا

مجلس میں شیخ شلیتے میں میخ

دونوں خرابی کرتے ہیں

شوخ شِلَیتا

شوخ مزاج، تیز عادت کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shelta)

نام

ای-میل

تبصرہ

shelta

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone