تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shalom" کے متعقلہ نتائج

shalom

یہودی طریق سلام، ملا قات یا رخصت کے وقت کا سلام۔.

shalm

ایک قسم کی بانسلی

شَیلَم

(طب) منمنا ، کل گیہواں ، گندم دیوانہ ، گیہوں کے کھیت میں ایک پودا اُگتا ہے جس کا دانہ گیہوں کی طرح کا ہوتا ہے مگر جَو سے چھوٹا رنگ سرخی مائل سیاہ اور مزہ تلخ ، بطور دوا استعمال ہوتا ہے بالخصوص مدہوش اور سُن کرنے نیز تحلیل ورم کے لیے ، ایک گھاس جو دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے.

شَہِ عَالَم

شَاہِ عَالَم

صَحِیحُ الْمَذاقی

درست مذاق رکھنا، خوش ذوقی، ستھرا ذوق.

shell-money

کوڑیاں جو سکّے کے طور پر چلتی تھیں۔.

صَحِیحُ الْمِزاج

تندرست، راست طبع، سلیم الطبع

صَحِیحُ الْمَرْض

تندرست، اچھا، جو بیماری سے پاک ہو

صَحِیحُ الْمِزاجی

تندرستی، صحت نیز راست طبعی.

شاہَلْمَت

(بازاری) شامت ، بدنصیبی ، كم بختی.

ساحِلِ مُراد

منزلِ مقصود ، انجام

شالا مار

سَہْلِ مُمْتَنَع

وہ نظم و نثر جو دیکھنے میں آسان نظر آئے لیکن اگر کوئی ویسی لِکھنا چاہے تو بہت دشوار ہو

شُعْلَہ مِزاج

غصہ ور، تیز مزاج، جلد طیش میں آجانے والا، تُند خُو

شُعْلَہ مَقالی

شعلہ بیانی، شوخی بیاں، گرم گفتاری، جوشیلے انداز میں تقریر کرنا

صَحِیحُ الْمَسْلَک

درست طریقے والا، ٹھیک راستے پر چلنے والا، صحیح کام کرنے والا.

شُعْلَہ مِزاجی

تیز مزاج ہونا، مزاج میں تیزی

شِیعِیُ الْمَذْہَب

شیعہ مذہب پر چلنے والا.

شالی مُشْكِیں

چاول كی اعلیٰ اقسام، باسمتی وغیرہ كے ہم پلہ ایک اعلیٰ دھان جس سے نہایت خوشبودار چاول ملتا ہے

شُعْلَہ مارنا

رک : شعلہ لپکنا

شُعْلَہ مِزاجُوں

شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد

كسی بلند درجے والی شے كے ساتھ پست درجے والی شے كا جمع ہونا ؛ بے تكا اور بے جوڑ ہونا ۔

شعلۂ موج طلب

شُعْلَۂ مُلْتَہِب

بھڑکنے والا شعلہ، بھڑک کر ختم ہو جانے والا شعلہ

شُعْلَہ مَسْتِعْجِل

تیز چلنے والا، جلد بھڑکنے والا شعلہ

شعلۂ امکاں

shalom کے لیے اردو الفاظ

shalom

ʃəˈlɒm

shalom کے اردو معانی

  • یہودی طریق سلام، ملا قات یا رخصت کے وقت کا سلام۔.

shalom के उर्दू अर्थ

  • यहूदी तरीक़ सलाम, मुलाक़ात या रुख़स्त के वक़्त का सलाम।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shalom)

نام

ای-میل

تبصرہ

shalom

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone