تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَکّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَکّی کے معانیدیکھیے
شَکّی کے اردو معانی
صفت
- شک و شبہ کرنے والا، عدم اعتماد کی بنا پر بات بات میں فی نکالنے والا آدمی
- جس کو طہارت کی طرف سے اطمینان نہ ہو، مراقی، وہمی
- بدظن، بد گمان
شعر
کم سنی کیا کم تھی اس پر قہر ہے شکی مزاج
اپنا ناوک میرے دل سے کھینچ کر دیکھا کئے
English meaning of shakkii
Adjective
- doubtful, perplexing, suspicious, sceptical
- dubious
- distrustful, disloyal
शक्की के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके मन में शक बहुत हो, शक करने वाला, संदेह या शक करने वाला
- जो पवित्रता या स्वच्छ होने से संतुष्ट न हो, वहमी, भ्रमी
- संदेहशील, शंकाशील
شَکّی کے مترادفات
شَکّی کے قافیہ الفاظ
شَکّی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَکّی)
شَکّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔