تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَخْص" کے متعقلہ نتائج

جاہِل

ان پڑھ، بے علم، ناخواندہ

جاہِلی

۰۱ جاہلیت (رک) کی طرف منسوب ، عہد جاہلیت کا .

جاہِلَہ

جاہل (رک) کی تانیث .

جاہِل جَٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِلانَہ

جاہلوں جیسا، گنواروں کی طرح

جاہِل جیٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِل بَحَق

(تصّوف) جو شخص اسرار الٰہی سے واقف نہیں اور نہ اس طرف شاغل ہو

جاہِلیَّت

جاہل ہونے کی حالت یا کیفیت، جاہل ہونا، جہالت، بے خبری

جاہِل کا لَٹھ

جاہل محض ، مطلق نا واقف ، انگھڑ.

جاعِل

بنانے والا، بست کرنے والا، ظاہر کرنے والا، پھرنے والا

جاہِلِ اَجہَل

جاہلوں کا جاہل، بالکل نا واقف، بالکل جاہل.

جاہِلِ مُطلَق

جاہل کا لٹھ، جو کچھ بھی نہ جانتا ہو، انگوٹھا چھاپ، بے پڑھا لکھا

جاہِلِیَّتِ اُولیٰ

عرب کی تاریخ کا ابتدائی دور

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

جاہِلِیَّتِ ثانِیَہ

عرب کی تاریخ کا دوسرا دور جو پانچویں صدی سے ظہور اسلام تک شمار کیا جاتا ہے

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

فَقِیرِ جاہِل شَیطان کا گھوڑا

فقیر جاہل جہاں جاتا ہے شیطان ساتھ رہتا ہے (محاورات ہند).

اردو، انگلش اور ہندی میں شَخْص کے معانیدیکھیے

شَخْص

shaKHsशख़्स

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَشْخاص

موضوعات: قانونی

اشتقاق: شَخِصَ

شَخْص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم (جو دکھائی دے)، بدن انسان
  • وجود
  • آدمی، بشر
  • فرد، متنفس، ایک آدمی، اسی طرح دو چار چھ وغیرہ (جہاں شمار مقصود ہو اور کوئی خاص آدمی ذہن میں نہ ہو)
  • (قانون) افراد کی جماعت یا کوئی سرکاری یا غیر سرکاری ادارہ جو انسان تو نہیں ہے مگر وظائف و واجبات کا اطلاق اس پر اس طرح ہوتا ہے جس طرح کسی عام انسان پر، عدالت میں ایسے ادارے یا جماعت کی طرف سے کوئی ایک یا ایک سے زیادہ اشخاص جواب دہی یا چارہ جوئی کرسکتے ہیں، شخصِ قانونی، شخص، مجازی

شعر

English meaning of shaKHs

Noun, Masculine

शख़्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अस्तित्व, व्यक्ति, मनुष्य, आदमी, फ़र्द, इंसान का शरीर (जो दिखाई दे )
  • अस्तित्व
  • आदमी, मनुष्य
  • व्यक्ति, मुतनफ़्फ़िस अर्थात प्राणी, एक आदमी, इसी प्रकार दो चार छः इत्यादि (जहाँ गिनती करना उद्देश्य हो और कोई विशेष आदमी मस्तिष्क में न हो)
  • (विधिक) व्यक्तियों का दल या कोई सरकारी या ग़ैर सरकारी संस्थान जो इंसान तो नहीं है मगर वज़ाइफ़-ओ-वाजिबात का अनुप्रयोग उस पर इस प्रकार होता है जिस प्रकार किसी सामान्य व्यक्ति पर, अदालत में ऐसे संस्थान या दल की ओर से कोई एक या एक से अधिक लोग जवाब-दही या भाग-दौड़ कर सकते हैं, वैधानिक रूप से व्यक्ति, आदमी, सांसारिक

    विशेष - जवाब-दही= किसी बात, कार्य या उसके परिणाम के प्रति जवाब देने की स्थिति

شَخْص کے مترادفات

شَخْص کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَخْص)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَخْص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone