تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَک کے معانیدیکھیے
شَک کے اردو معانی
عربی - اسم، مذکر
- (طِب) ایک دیسی دوا جو سون٘ٹھ کی طرح ہوتی ہے
- کسی چیز کے ماننے یا قبول کرنے میں تذبذب کی حالت، عدمِ یقین، شبہہ، ریب
- گمان، احتمال، دھوکا
- (فلسفہ) وہ کیفیت جس کے حق میں اور جس کے خلاف برابر شہادتیں ہوں یا جس کے جانبین میں موافق اور مخالف برابر ہوں
سنسکرت - اسم، مذکر
- راجہ شالیواہن کا چلایا ہوا سنہ جو عیسوی سنہ سے ۷۶ یا ۷۸ سال بعد شروع ہوا.
شعر
قیامت کے آنے میں رندوں کو شک تھا
جو دیکھا تو واعظ چلے آ رہے ہیں
وہ اب آئینے دھوتا پھر رہا ہے
اسے چہرے پہ شک ہونے لگا تھا
دشت نجد یاس میں دیوانگی ہو ہر طرف
ہر طرف محمل کا شک ہو پر کہیں محمل نہ ہو
English meaning of shak
Arabic - Noun, Masculine
Sanskrit - Noun, Masculine
- an Indian calendar started after seventy-six or seventy-eight years of Christian calendar
शक के हिंदी अर्थ
شَک سے متعلق محاورے
شَک کے قافیہ الفاظ
شَک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَک)
شَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔