تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْر کے معانیدیکھیے
وزن : 21
اشتقاق: شَهَرَ
Roman
شَہْر کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- مہینہ، ماہ
- بڑی آبادی والی بستی جہاں عمارتیں، دکانیں اورسڑکیں وغیرہ بکثرت ہوں، جہاں کی صحت تعلیم اور تعمیرات وغیرہ کی انتظامیہ کو میونسپلٹی کمیٹی یا میونسپل کارپوریشن کہتے ہیں، قصبے سے بڑی بستی
- آبادی، بستی، مقام
عربی - اسم، مذکر
- نیا چاند جب وہ دکھائی دے، ہلال
- (تصوف) وجود مطلق جو سب میں ساری و طاری ہے
شعر
دیکھیں قریب سے بھی تو اچھا دکھائی دے
اک آدمی تو شہر میں ایسا دکھائی دے
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو
Urdu meaning of shahr
Roman
- mahiina, maah
- ba.Dii aabaadii vaalii bastii jahaa.n imaarten, dukaane.n aur sa.Dke.n vaGaira bakasrat huu.n, jahaa.n kii sehat taaliim aur taamiiraat vaGaira kii intizaamiiyaa ko myuunsipalTii kameTii ya myuunsimpal kaarporeshan kahte hain, qasbe se ba.Dii bastii
- aabaadii, bastii, muqaam
- nayaa chaand jab vo dikhaa.ii de, hilaal
- (tasavvuf) vajuud mutlaq jo sab me.n saarii-o-taarii hai
English meaning of shahr
Persian - Noun, Masculine
- city, town
Arabic - Noun, Masculine
- month
शहर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- महीना, मास
- अधिक जनसंख्या वाली बस्ती जहाँ भवन, दुकानें और सड़कें इत्यादि प्राचुर्य में हों, जहाँ का स्वास्थ्य, शिक्षा और निर्माण इत्यादि के प्रबंधन को म्यूनिसपैलिटी कमेटी या म्यूनिसिपिल कार्पोरेशन कहते हैं, क़स्बे से बड़ी बस्ती
- आबादी, बस्ती, स्थान
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- नया चाँद जब वो दिखाई दे, नवचन्द्र
-
(सूफ़ीवाद) वुजूद-ए-मुतलक़ जो सब में निरंतर प्रवाहमान एवं विलीन है
विशेष • वुजूद-ए-मुतलक़= अस्तित्व जो किसी सीमा या क़ैद या नियम के बंधनों से आज़ाद हो (ऐसा अस्तित्व केवल अल्लाह का है); अर्थात: अल्लाह
شَہْر کے مترادفات
شَہْر سے متعلق کہاوتیں
تمام دیکھیےشَہْر کے قافیہ الفاظ
شَہْر سے متعلق دلچسپ معلومات
شہر عربی کا ’’شہر‘‘ اور اردو فارسی کا ’’شہر‘‘ الگ الگ لفظ ہیں۔ عربی لفظ کا مادہ ش۔ہ۔ر۔ ہے جس کے معنی ہیں، ’’نمودار ہونا، نمایاں ہونا‘‘۔ چونکہ مہینے کا آغاز چاند کے نمودار ہونے پر منحصرتھا، لہٰذا شہرکے’’مہینہ‘‘ ہوگئے، یعنی جب چاند نمودار ہوا تو مہینہ شروع ہوا۔ فارسی کا لفظ ’’ماہ‘‘ بمعنی ’’مہینہ‘‘ بھی اسی منطق کی یادگار ہے۔ اردو فارسی لفظ ’’شہر‘‘ بمعنی City وغیرہ، بہت قدیمی فارسی لفظ ہے۔ قدیم فارسی میں یہ لفظ کچھ ’’کشستر‘‘ کی طرح کا تھا۔ سنسکرت میں بھی یہ’’کشتر‘‘ ہے جہاں سے ہم نے ’’شہر‘‘ بنالیا۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُکار پَڑی ہے
۔ ۱۔ شہرت ہے ۔ دھوم ہے۔ ؎ ۲۔ تلاش ہے نہ جستجو ہے۔ (فقرہ) محفل میں تمہاری پکار پڑی ہے اور تم یہاں بیٹھے ہو ۔
پوکَر
تاش کا ایک کھیل جو پہلے پہل امریکہ میں رائج ہوا (اس کھیل میں دو یا زیادہ لوگ کھیلتے ہیں جو اپنے ہاتھ کے پتوں کے مطابق شرط لگاتے ہین ان کی جیت زیادہ سے زیادہ ہاتھ بنانے پر ہوتی یا پھر وہ دوسروں پر دان٘٘و مار کر ان کو مقابلے سے روک دیتے ہیں اس کے کھیلنے کے مختلف طریقے ہیں) .
پاکار
مزدور، تحصیل کا پیادہ، چپراسی، خدمتگار، اردلی، وہ پیادہ جو سرکاری واجبات وصول کرنے پر مامور ہو، ہرکارہ
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
musiibat-zada
मुसीबत-ज़दा
.مُصِیبَت زَدہ
afflicted, calamitous, miserable or wretched person
[ Aaj kal railway mein reservation milna kitna mushkil hai ye koi musibat zada shakhs hi samajh sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahmaq
अहमक़
.اَحْمَق
foolish, stupid
[ hamein ahmaq logon se bahs nahin karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-shaa.istagii
ना-शाइस्तगी
.نا شائِستَگی
impropriety, indecency
[ nashaistagi insaan ko haivan bana deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqaddas
मुक़द्दस
.مُقَدَّس
holy (place or things etc.)
[ hindu mazhab ke logon ke liye kashi ek muqaddas maqaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aahada
मु'आहदा
.مُعاہَدَہ
compact, contract, covenant, agreement, confederacy
[ donon fariq ke darmiyan ye muahada hua ki vo ek doosre ke muamale mein dakhl na den ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muhazzab
मुहज़्ज़ब
.مُہَذَّب
civilized, cultured, well-mannered
[ aslam ek muhazzab aadamii hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yatiim
यतीम
.یَتیم
(Child) a fatherless child, an orphan
[ Shyam ne apni puri zindagi yatim bachchon ki paravrish mein guzari ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad
मफ़ाद
.مَفاد
benefit, gain, interest
[ Mohabbat mein mafad ki koi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qiyaas
क़ियास
.قِیاس
judgment, opinion
[ kabhi kabhi qiyas ghalat bhi ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazgaarii
साज़गारी
.سازگاری
concord, peace
[ halat ki sazgari ki vajah se vo zindagi mein kamyab hota chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْر)
شَہْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔