تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام کے معانیدیکھیے
شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام کے اردو معانی
- جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے
- ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو کسی عیب میں مشہور ہو
- بدنام آدمی کے لیے کہتے ہیں
English meaning of shahr me.n uu.nT bad-naam
- a person of ill repute is blamed for every wrong
शहर में ऊँट बद-नाम के हिंदी अर्थ
- जो बदनाम होता है उसी पर पहले संदेह किया जाता है या इल्ज़ाम रखा जाता है
- ऐसे आदमी के बारे में बोलते हैं जो किसी दोष में प्रसिद्ध हो
- बदनाम आदमी के लिये कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام)
شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔