تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہْر آشوب" کے متعقلہ نتائج

کاشْت

کھیتی، زراعت

کاشْٹ

کاٹھ ، لکڑی نیز لکڑی کا ٹکڑا.

کاشْت کار

کسان، اسامی، مزارع، کھیتی باڑی کرنے والا مزدور

کاشْت گاہ

وہ جگہ جہاں عموماً مچھلیوں کی افزائش نسل کی جائے ، کاشت کرنے کی جگہ.

کاشْت داشْت

(بوائی کے وقت سے لے کر کٹائی تک) کھیتی کی ہر قسم کی دیکھ بھال.

کاشْت کاری

کھیتی باڑی، زراعت، جوت، کاشت کرنا، بونا، جوتنا، زراعت کرنا، کھیتی باڑی کرنا، کاشتکاری کا کام یا پیشہ، کسان کا کام، کھیتی باڑی

کاشْت کارَوں

کسان

کاشْت ہونا

کاشت کرنا (رک) کا لازم ، بویا جانا.

کاشْت کَرنا

افزائش نسل کرنا ، پرورش کرنا.

کاشْتِ عمِیق

(کاشت کاری) وہ طریق کاشت جس میں زمین کو خوب جوتنے کے بعد بہت سی کھاد ڈالی جاتی ہے اور کافی مقدار میں بیج بونے کے بعد اچھی طرح پانی دیا جاتا ہے ، اس طریقے سے مقدار پیداوار بہت زیادہ ہوتی ہے.

کاشْتِ وَسِیع

(کاشت کاری) وہ طریق کاشت جس میں زمین کو کچھ بوں ہی جوت کر اور تھوڑا سا کھاد ڈال کر کم سے کم مصارف سے کچھ پیداوار حاصل کی جائے.

کاشْت میں لانا

کاشت کرنا، جوتنا، بونا

کاشْت میں ہونا

بویا جانا، کھیتی باڑی ہونا، زراعت ہونا

کاشْٹا

ایک وضع کا عمدہ ریشمی کپڑا جس کی ساڑھیاں بنائی جاتی ہیں.

کاشْتَہ

بویا ہوا، جوتا ہوا

کاشْتی

کاشت (رک) سے متعلق ، کاشت کا ، فصل بونے کا ، جوتنے کا.

کاشْٹھی

کاشٹھ (رک) سے منسوب ، لکڑی کا ، لکڑی کا بنا ہوا.

کاشْٹھ

کاشٹ

کاشْتَنی

کاشْٹا پوش

وہ جس نے کاشٹا پہن رکھا ہو.

کاشْتی مِٹّی

(جغرافیہ) وہ مٹی کی تہ جو زمین کی سطح پر پڑی رہتی ہے اور جس کا دل ایک نہایت باریک تہ سے لے کر کئی فٹ تک ہوتا ہے ، خاک ، زرعی مٹی (انگ : Sail).

کَشْٹ

دکھ، مصیبت، تکلیف

کُشْتوں

کشتہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کِشْت

کھیت، کھیتی، بویا ہوا کھیت، زراعت، کھیتی بازی

کَشْت

تکلیف ، مصیبت.

کشت

ہر وقت غم تازہ رہنا

کُساحَت

رک : کساح ؛ بدن کا سوکھ جانا ، سوکھے کا مرض جو بچّوں کو ہو جاتا ہے.

کَساہَٹ

تناؤ، کھںچاؤ

کَھڑی کاشْت

(کاشت کاری) کھڑی فصل کھڑی کھیتی ، کھڑا کھیت.

کَشتیاں

ناو

پائی کاشْت

۔ پاہی کاشت۔ (ف۔پائے کاشت) دیکھو پاہی۔

سَبْزِیاتی کاشْت

(کاشتکاری) سبزیوں کی بوائی یا کاشت جو بغرض تجارت ہو

آبْ کاشْت

(زراعت) مقرر طریقے سے شیشے کے استوانوں میں پانی بھر کے بجوے کی تکرباتی بوائی ، (انگریزی) water culture

پیش کاشْت

(کاشتکاری) کھیتی کرنے کا پیشگی لگان.

آبی کاشْت

سمندروں یا پانی کی ذخیرہ گاہوں (تالاب جھیل وغیرہ) میں پانی کے جانوروں کی پرورش.

پاہی کاشْت

وہ کاشت جو دوسرے گان٘و کا آدمی کرے ؛ وہ آدمی جو دوسرے گاؤں میں کاشت کرے۔

خالِص کاشْت

(سائنس) فطرتی طور پر مِلواں حالت میں پائے جاتے ہیں خرد نامیوں کو فعلیاتی اور دیگر خصوصی تحقیق کے لیے ، فطروں ، نخز ، حیوبوں اور خلیوں کی علیحدہ کشت بنائی جاتی ہے .

حَقِّیَّتِ کاشْت

کاشت سے حاصل ہونے والا حق، بونے کا حق

خُود کاشْت رَعِیَّت

(علم زراعت) گاؤں میں رہ کر کاشت کرنے والے

مُزارِع خود کاشْت

(کاشت کاری) وہ کاشت کار جو خود بونے جوتنے کا کام کرتا ہو

زیرِ کاشْت

وہ زمین جس پر کھیتی باڑی ہوتی ہو، زراعت کے لیے مُستعمل زمین

وَسِیلَۂ کاشت

سائنسی مطالعے کے لیے جراثیم کی افزائش ، جراثیم کی نشوو نما ، فصل جراثیم کی تہ (انگ :Culture Media)۔

پُھولوں کی کاشْت

پائے کاشت

پابی کاشت، وہ کسان جو دوسرے گان٘و سے جوتنے کو آئے یا دوسرے گان٘و میں جاکر کھیتی کرے

مالِکِ خُودْ کاشْت

(قانون) وہ مالک جو اپنی زمین آپ بوتا ہے

نا قابِلِ کاشْت

زراعت کے قابل نہ ہونا، لاعلاج

گُل پَرورَی کی کاشْت

کَشْتی

ناؤ، سفینہ

آسامی پاہی كاشْت

برابر كے یا پاس كے گاؤں كا كسان یا كسان كا كسان، ماتحت كاشتكار، شكمی

کَشْٹ پَڑنا

مصیبت پڑنا ، برا وقت آنا.

کشتی گیرزادہ

پہلوان

کُشْتوں کے پُشْتے پَڑْنا

رک : کشتوں کے پشتے لگنا جو زیادہ مستعمل ہے ، قتلِ عام ہونا.

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

کِشْت دینا

شہ دینا ، مات کرنا ، سبقت لے جانا.

کُشْتوں کے کھیت پَڑْنا

رک : کشتوں کے پشتے ہونا.

کِشْت وار

رک : کشت وار معنی نمبر ۱.

کُشْتْ زَن

(گالی) عورتوں پر ہاتھ اٹھانے والا، مراد: ہیجڑا، نامرد

کِشْتِ زَعْفَران

زعفران کی فصل

کِشْت زار

کاشت کی ہوئی جگہ، بویا ہوا ہرا بھرا کھیت

کشتئ دریوزہ

کاسئہ گدائی

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْر آشوب کے معانیدیکھیے

شَہْر آشوب

shahr-aashobशहर-आशोब

اصل: فارسی

وزن : 21221

شَہْر آشوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نظم جس میں کسی شہر یا ملک کی اقتصادی یا سیاسی بے چینی کا تذکرہ ہو یا شہر کے مختلف طبقوں کے مجلسی زندگی کے کسی پہلو کا نقشہ خصوصاً ہزلیہ، طنزیہ یا ہجویہ انداز میں کھینچا گیا ہو
  • (مجازاً) شہر کے لیے فتنہ اور ہنگامہ، نظم کی وہ صنف جس میں مختلف طبقوں اور مختلف پیشوں سے تعلق رکھنے والے لڑکوں کے حسن و جمال اور ان کی دلکش اداؤں کا بیان ہوتا تھا

صفت

  • وہ شخص جو اپنے حسن و جمال کے باعث آشوب زدۂ شہر و فتنۂ دہر ہو

شعر

English meaning of shahr-aashob

Noun, Masculine

  • a poem that bemoans the disturbances or social and economic decline of a city or country, a poem on a ruined city, a disturber of the peace of a city
  • ( Metaphorically) a mistress, beloved, beautiful person, which is causes to ruined city

Adjective

  • the disturber of the tranquility of the city

शहर-आशोब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अ. फा. वि. वह पद्य जिसमें काव्यकला की अनाड़ियों के हाथों दुर्गति का वर्णन हो।
  • कविता की एक किस्म जिसमें राज्य की कुव्यवस्था, शासक की हीनता और प्रजा की दुर्गति का वर्णन होता है
  • (लाक्षणिक) शहर के लिए शांति भंग करने वाला, कविता एक प्रकार जिसमें विभिन्न वर्गों एवं श्रेणियों और विभिन्न पेशों से संबंध रखने वाले लड़कों की सुंदरता और उनकी दिलकश अदाओं का वर्णन होता था

विशेषण

  • वो व्यक्ति जिसकी सुंदरता शहर की शांति भंग करने का कारण बने

شَہْر آشوب سے متعلق دلچسپ معلومات

شہر آشوب اردو شاعری کی ایک کلاسیکی صنف سخن ہے جو ایک زمانے میں بہت لکھی گئ تھی۔ یہ ایسی نظم ہوتی ہے جس میں کسی سیاسی معاشرتی اور اقتصادی بحران کی وجہ سے کسی شہر کی پریشانی اور بربادی کا حال بیان کیا گیا ہو ۔ شہر آشوب مثنوی، قصیدہ، رباعی، قطعات، مخمس اور مسدّس کی شکلوں میں لکھے گئے ہیں۔ مرزا محمد رفیع سودا اور میر تقی میرؔ کے شہر آشوب، جن میں عوام کی بے روزگاری، اقتصادی بدحالی اور دلّی کی تباہی و بربادی کا ذکر ہے، اُردو کے یادگار شہر آشوب ہیں۔ نظیر اکبرآبادی نے اپنے شہر آشوبوں میں آگرے کی معاشی بدحالی، فوج کی حالتِ زار اور شرفا کی ناقدری کا حال بہت خوبی سے پیش کیا ہے. 1857ء کی جنگِ آزادی کے بعد دلّی پر جو قیامت ٹوٹی، اسے بھی دلّی کے بیشتر شعرا نے اپنا موضوع بنایا ہے، جن میں غالب، داغ دہلوی اور مولانا حالی شامل ہیں۔ 1954 میں حبیب تنویر نے نظیر اکبر آبادی کی شاعری پر مبنی اپنے مشہور ڈرامے" آگرہ بازار" میں ان کے ایک شہر آشوب کو بہت موثر ڈھنگ سے اسٹیج پر گیت کی شکل میں پیش کیا تھا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہْر آشوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہْر آشوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone